
Ahmed Khan Niazi
@Ahmed_khanNiazi • 34,527 subscribers
Coordinator to former Pm Imran Khan .Rt’s are not endorsements
Shorts
Videos

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان اور بشری بی بی کو فوری رہا کیا جائے اور انہیں ان کے ذاتی معالجین سے مکمل اور آزادانہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ کسی کو بھی بنیادی انسانی حقِ علاج سے محروم رکھنا ظلم ہے، اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہمارا فرض ہے ہم پرامن ہیں، مگر کمزور نہیں۔
Ahmed Khan Niazi17,814 views • 3 months ago
8:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

۹۰ دن نا منظور ! ہمارا ایک ہی مطالبہ ،عمران خان کی رہائی #FreeImranKhan
Ahmed Khan Niazi34,290 views • 11 months ago

چارسدہ انٹر چینج پہنچ چکے ہیں یہاں سے ہم نے موٹروے بلاک کر دی ہے #FreeImranKhan
Ahmed Khan Niazi30,668 views • 10 months ago

صوابی انٹر چینج پر احتجاج بدستور جاری کارکنان کی بڑی تعداد موجود #ImranKhanHealthEmemrgency
Ahmed Khan Niazi12,904 views • 3 months ago

پشاور قصہ بازار میں مشن نور کے حوالے سے اگاہی مہم #FreeImranKhan #FreeBushraImranKhan
Ahmed Khan Niazi21,242 views • 8 months ago

احمد خان نیازی کا پشاور ورکرز کنونشن پہچنے پر ورکرز کی جانب سے پرتباک استقبال #FreeImranKhan
Ahmed Khan Niazi19,227 views • 11 months ago

ہمارا لیڈر عمران خان 2 سال سے جیل میں ہے باہر سے عمران کی رہائی کے لیے کوئی نہیں آئے گا ہمیں خود نکلنا ہوگا قربانی دینی ہوگئی اپنی آزادی کے لیے کیونکہ عمران خان کی رہائی میں ہماری آزادی ہے اس قوم کی آزادی ہے عمران خان ہمارے لیے جیل کاٹ رہا ہے #FreeImranKhan
Ahmed Khan Niazi18,774 views • 10 months ago

احمد خان نیازی کا 5 اگست فری عمران خان تحریک کے حوالہ سے پیغام #FreeImranKhan
Ahmed Khan Niazi15,864 views • 10 months ago

اختلافات نہیں اتفاق ! خان کی رہائی صرف ایک ہی مطالبہ #FreeImranKhan
Ahmed Khan Niazi15,615 views • 11 months ago

احمد خان نیازی نے پارٹی کے ریجنل صدر عاطف خان کی رہائشگاہ پر ایک اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے صوبائی، ریجنل، ڈسٹرکٹ اور تحصیل سطح کے تنظیمی عہدیداران بھی موجود تھے۔ ملاقات میں عمران خان کی رہائی کے لیے جاری تحریک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے تحریک کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی۔ اجلاس کا مقصد پارٹی صفوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا اور تحریک کو منظم انداز میں آگے بڑھانا تھا۔
Ahmed Khan Niazi15,248 views • 11 months ago

پشاور موٹروے سے صوابی کی جانب گامزن مطالبہ صرف ایک عمران خان کی رہائی #FreeImranKhan
Ahmed Khan Niazi13,492 views • 10 months ago
No more content to load