
Adeel Sarfraz
@AhmedASarfraz • 44,110 subscribers
Journalist | Bureau Chief | Capital TV
Shorts
Videos

جسمانی ریمانڈ میں دو روزہ توسیع کے بعد صحافی اسد علی طور کی کمرہ عدالت کے باہر گفتگو
Adeel Sarfraz551,402 views • 2 years ago

چکوال سے ہمارے صحافی دوست محسن جعفری کو قدرت نے ایک کڑے امتحان میں ڈال دیا ہے ! گردے ناکارہ ہو چکے ہیں اور حل پیوند کاری ہے لیکن پاکستان میں یہ پیوند کاری قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ممکن نہیں ! محسن جعفری کی دو بیٹیاں، ایک بیٹا اور ایک بیوی ہے۔ تینوں بچے نابالغ ہیں اس لیے قانون کے مطابق ان میں سے کوئی بھی اپنا گردہ اپنے باپ کو نہیں دے سکتا۔ بیوی کا گردہ میچ نہیں کرتا اور نہ ہی خاندان میں کوئی اور ایسا ہے جس کا گردہ محسن جعفری کی زندگی بچا سکے ! پاکستان کے مخیر حضرات اور حکومت سے اپیل ہے کہ وہ محسن جعفری کی سنیں تاکہ ایک باپ جو تین معصوم بچوں کا واحد سہارا ہے اس کی زندگی کو بچایا جا سکے ! محسن جعفری کا رابطہ نمبر: +92 312 5747474 Nabeel Anwar Dhakku Maryam Nawaz Sharif Mohsin Naqvi Marriyum Aurangzeb
Adeel Sarfraz121,931 views • 7 months ago

جسٹس طارق جہانگیری سے اظہار یکجہتی ! اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاء کا غیر معمولی احتجاج !
Adeel Sarfraz65,718 views • 8 months ago
1:07
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دلچسپ صورتحال ! جسٹس صلاح الدین پنور نے بینچ سے علیحدگی اختیار کی تو حامد خان نے اس اقدام پر فاضل جج کو سراہا ! جسٹس امین الدین خان بولے خان صاحب یہ سراہنے کی بات نہیں ہے ! جسٹس جمال مندوخیل بولے آپ کے کنڈکٹ کی وجہ سے یہ ہوا ہے ! آپ کو موقع دیا گیا آپ نے ناجائز فائدہ اٹھایا !
Adeel Sarfraz48,766 views • 11 months ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ آمد !
Adeel Sarfraz30,090 views • 8 months ago
No more content to load