
Ahmed Mansoor
@AhmedMansorReal • 16,495 subscribers
Journalist | Reporting Since 1999 | Special Correspondent & Analyst (Defence/Geopolitics) @ 24 News, PTV & Social News | Formerly: Express News & BOL News
Shorts
Videos

آئینہ دیکھ کسی۔۔۔۔۔۔ کی اولاد۔۔۔ "اسد طور کا عمران خان کی مرد کے ساتھ سیکس ویڈیو کا دعوی"
Ahmed Mansoor260,376 Aufrufe • vor 1 Monat

"پکی خبر" تاریخ ثابت کرے گی زرداری و بلاول کو فیصل کریم کنڈی نے بھٹکنے نہیں دیا۔۔۔
Ahmed Mansoor58,366 Aufrufe • vor 1 Monat

مولانا فضل الرحمان کی تازہ کاری پھر زیر بحث ہے، اس پر ردعمل تو یقینا آئے گا ہی لیکن تھوڑا ہی عرصہ قبل ایک پریس کانفرنس میں بھی مولانا کو ترجمان افواج پاکستان کی جانب سے ایک جواب ملا تھا۔ آج کے ماحول میں وہ جواب بھی بدستور Relevant ہے۔۔ لیکن شاید اب مزید سخت جواب آئے کہ اس وقت مولانا کی تشفی نہیں ہوئی تھی غالبا۔۔۔
Ahmed Mansoor32,070 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستان میں یہ ہو کیا رہا ہے؟ یقین نہیں آتا کہ جن مافیاز پر دہائیوں سے کوئی ہاتھ ڈالنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا، اب ان کے خلاف عملی اقدامات ہو رہے ہیں۔ پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے لے کر ملک ریاض جیسے بڑے ٹائیکونز تک، اصلاحات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ آئی پی پیز کے معاملے میں بھی ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، لیکن اب تک ہونے والا کام قابلِ تحسین ہے۔ پاکستان کی معیشت کو کھوکھلا کرنے میں آئی پی پیز کا بنیادی کردار رہا ہے، اس لیے اس محاذ پر بھی اصلاحات کا عمل جاری رہنا چاہیے۔ اور اب ایل پی جی مافیا کی باری! دہائیوں سے چند مخصوص کمپنیوں کی اجارہ داری، کوٹے کے نام پر نوازشات اور مصنوعی قلت کے ذریعے عوام کو لوٹا جاتا رہا۔ بڑے بڑے کاروباری گروپس کو مخصوص کوٹے دیے جاتے تھے، جس سے مقابلے کا راستہ بند اور چند ہاتھوں میں کاروبار محدود تھا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بالکل درست کہا کہ ایل پی جی پر اجارہ داری ختم کرنا عوام کے حق میں فیصلہ ہے۔ اصلاحات کے تحت مقامی ایل پی جی کی شفاف نیلامی اور اوپن بڈنگ ہوگی۔ اب سب کو مقابلے کا موقع ملے گا، نئی کمپنیاں سامنے آئیں گی، چند کمپنیوں کی گرفت کم ہوگی اور مصنوعی قلت کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ بالآخر فائدہ عوام اور صارفین کو پہنچے گا۔ سیاسی، کاروباری، بیوروکریسی، مالیاتی، عدالتی اور میڈیا سمیت ہر شعبے میں موجود اجارہ داریوں اور مافیاز کا احتساب اور اصلاحات ہی پاکستان کو آگے لے جا سکتی ہیں۔ واقعی کمال ہو رہا ہے بھئی! پاکستان میں اب ہر مافیا کی باری آ رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ سلسلہ رکے نہیں، بلکہ بلاامتیاز آگے بڑھے۔ 🇵🇰
Ahmed Mansoor13,379 Aufrufe • vor 14 Tagen

یہ جذبات ہر پاکستانی کے ہیں، فخر بھی کریں اور اللہ رب العزت کا شکر بھی ادا کریں اور دعا بھی کہ شالا نظر نہ لگے پاکستان کی امن کوششوں کو۔۔۔ یہ کارنامہ صرف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہی انجام دے سکتے ہیں! 🇵🇰🔥 سعودی عرب 🇸🇦 اور ترکیہ 🇹🇷 کو ایک میز پر، وہ بھی ایران 🇮🇷 کی سرزمین پر بٹھانا، پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی اثر و رسوخ، تزویراتی اہمیت اور فیلڈ مارشل کی غیر معمولی قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ صرف سفارت کاری نہیں، پاکستان کی طاقت، وقار اور خطے کی سیاست میں فیصلہ کن کردار کا اظہار ہے! جب پاکستان کا سپہ سالار میدان میں اترتا ہے تو خطے کی بڑی طاقتیں بھی ایک میز پر آتی ہیں! پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پائندہ باد! 👏🔥
Ahmed Mansoor18,040 Aufrufe • vor 23 Tagen

سوات کے بچے بچے کو معلوم ہے کہ ڈاکٹر امجد علی نے بہت مال بنایا لیکن قسمت ماڑی اب ہوئی ہے جب وقت کا پہیہ الٹا چلنا شروع ہوا ہے۔۔ کاش ہمارے ملک میں احتساب کا نظام صرف حکومتیں جانے کے بعد ہی حرکت میں نہ آئے۔۔ دستاویزات کے مطابق 2013 کے انتخابات سے قبل ڈاکٹر امجد علی صرف 3 مرتبہ بیرونِ ملک گئے اقتدار میں آنے کے بعد تک ڈاکٹر امجد علی کے 49 بیرونِ ممالک دوروں کا انکشاف ہر تین ماہ بعد بیرونِ ملک سفر، ڈاکٹر امجد علی کی ٹریول ہسٹری نے کئی سوالات کھڑے کر دیے اقتدار میں آنے سے قبل ڈاکٹر امجد علی سوات میں معمولی پنساری تھا۔ بحرین، متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ، سعودی عرب، چین، امریکہ، ترکی، آسٹریلیا اور برطانیہ ڈاکٹر امجد علی کے سفری ریکارڈ میں شامل ہیں۔ ۔ کیا یہ سفر کرپشن کی کمائی ٹھکانے لگانے کے لیے کیے گئے؟ حساب کتاب اب شروع ہو چکا۔۔۔
Ahmed Mansoor17,473 Aufrufe • vor 23 Tagen

کچے کے ڈاکوؤں کو بدنام کرنے کی سازش ناکام۔۔ اسلام آباد سے اغواء ہونے والے نور الدین کی ویڈیو وائرل ہوئی تو سب نے یقین کیا یہ حقیقت ہے۔ لیکن اسلام آباد پولیس نے ڈرامہ پکڑ لیا۔۔۔۔ موصوف نے لوگوں کا پیسہ ہضم کر رکھا تھا۔۔۔ دوستوں کی مدد سے ڈرامہ رچایا۔ حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے رحیم یارخان پہنچا ہوا تھا۔۔۔ لیکن وہاں بھی ڈی پی او عرفان سموں ہے جس نے کچے کے ڈاکوؤں پر پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ ۔ اسلام آباد کے ایس پی سٹی ایازاوراس کی ٹیم نے بھی کمال دکھایا۔۔۔۔ جہاں پولیس کی تعریف بنے۔۔۔ ضرور کرنی چاہیے۔۔ ویل ڈن
Ahmed Mansoor84,176 Aufrufe • vor 6 Monaten

شکریہ عارف حبیب اور اس کے ساتھ شامل سرمایہ کارو۔۔۔ پاکستان کے لیے مستقل بوجھ بنی پی آئی اے کو ایک سو پینتیس ارب روپے میں خرید لیا۔۔۔ اب ہر سال بجٹ میں پی آئی اے کے خسارے کے لیے رکھے جانے والے اربوں روپے سے جان چھوٹ گئی۔۔ اللہ قوموں پر وہ وقت نہ لائے جب اثاثےبیچنے پر بھی خوشی ہو۔۔۔۔
Ahmed Mansoor123,892 Aufrufe • vor 11 Monaten

گورنر فیصل کریم کنڈی کے مولانا فضل الرحمان سے اہم سوالات: ▪️ اگر گورنر راج حرام ہے تو کیا LFO کی حمایت حلال تھی؟ ▪️ فوج اور شہداء کی زمین الاٹ ہوئی تو کیا وہ حلال ہے؟ ▪️ مولانا کے پاس آنے والا حلال اور دوسروں کے پاس جانے والا حرام کیسے؟ ▪️ بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان اور ٹانک میں معدنیات نکالنے کی مخالفت کیوں؟ کیا ان علاقوں کے عوام خوشحال نہیں ہونے چاہئیں؟ مولانا نہیں چاہتے کہ معدنی وسائل سے عوام خوشحال ہوں، کیونکہ خوشحالی آنے سے عوام کی سیاسی ترجیحات بدل سکتی ہیں۔ ملا خود محلات میں بیٹھے ہیں اور غریب کے بچوں کو جہاد کا کہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا یہ مؤقف کہ ان کے بغیر حکومت بنتی نہیں اور بنتی ہے تو چلتی نہیں، اب گورنر راج ان کے بغیر قائم ہوا ہے اور چلے گا بھی۔
Ahmed Mansoor14,828 Aufrufe • vor 1 Monat

مولانا اور اچکزئی صاحبان نے پی ڈی ایم بنا کر چھ سال پہلے جس تحریک انصاف کی حکومت گرانے کے لیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے سپاری پکڑی تھی۔ آج اسی تحریک انصاف کے ساتھ مل کر ن لیگ کی حکومت گرانے کے لیے اتحاد بنایا ہے۔۔۔ کوشش شاید پیپلز پارٹی کو بھی ساتھ ملانے کی ہو گی۔۔۔ مجھے ابھی تک یہ کنفرم نہیں ہورہا اس مرتبہ سپاری اندر سے پکڑی ہے یا باہر سے؟
Ahmed Mansoor29,069 Aufrufe • vor 2 Monaten

علیمہ خان اور سہیل آفریدی آخر اڈیالہ کا "منگل شو" جمانے میں کامیاب ہو گئے۔ ۔ اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے اور راولپنڈی کی پشاور روڈ کے سنگم یعنی چھبیس نمبر چونگی پر جڑواں شہروں کی ٹریفک رک چکی ہے۔۔ میٹرو بس بند کی جا چکی ہے۔۔۔اسلام آباد راولپنڈی کے شہری خوار ہونے کی تیاری کر لیں۔۔۔ جو سڑکوں پر ہیں وہ already خوار ہو رہے۔۔۔
Ahmed Mansoor51,049 Aufrufe • vor 6 Monaten

نیشنل پریس کلب میں دفاع و سیکیورٹی امور کے صحافیوں و تجزیہ کاروں کی ایک خصوصی نشست میں فورم آف ڈیفنس انالسٹس (Forum of Defence Analysts ) کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکہ وزٹ و دیگر مصروفیات کی بناء پر شریک نہ ہونے والوں ڈیفنس تجزیہ کاروں نے ویڈیو لنک پر شرکت کی۔ فورم آف ڈیفنس انالسٹس ملکی دفاع و سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ جیو پالیٹکس خاص کر مشرق وسطی کے تناظر میں اہم تجزیاتی نشستوں کا انعقاد کیا کرے گا۔
Ahmed Mansoor18,266 Aufrufe • vor 2 Monaten

