Aimal Wali Khan's banner
Aimal Wali Khan's profile picture

Aimal Wali Khan

@AimalWali • 240,848 subscribers

President Awami National Party. Senator

Shorts

پختونخوا میں پی ٹی آئی کے جتنے بھی غریب ورکرز جیلوں میں قید ہیں، کیا انکو بھی پرویز خٹک کی طرح ایک پریس کانفرنس پر معافی مل جائیگی؟ پختونخوا میں جو بھی ہوا ہے، اسکے پیچھے سابق صوبائی صدر پی ٹی آئی پرویزخٹک، اسد قیصر اور ان جیسے باغیرت پی ٹی آئی کے موجودہ و سابق رہنما ہیں جن کی پوری سیاست 3 گھنٹوں کی جیل ہے۔ پی ٹی آئی ورکرز کو بہت بہت مبارک ہو، آپ 10 سال پرویز خٹک کیلئے بھی ہم جیسوں سے لڑتے رہے 😀

53,874 просмотров

ہم آپ کے غم میں بالکل بھی آپ کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔ عوام کی مٹھائیاں تقسیم کرنے کی یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام چاہتی ہے کہ #گند_کو_ٹھکانے_لگایا_جائے۔ گند ٹھکانے لگنے کو ہے لیکن گند کے ارد گرد گندی مکھیاں بھی اسی گند کے ساتھ جمع کی جائے تو عوام سکھ کا سانس لے سکے گی۔

47,229 просмотров

Videos

AimalWali's profile picture

یہ شخص ہر روز اپنی حقیقت خود سامنے لارہا ہے اسلئے ہم کہتے ہیں کہ یہ گند ہے اور #گند_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا۔ اگر ٹھکانے نہیں لگایا گیا تو جو حشر پاکستان کے پورے نظام کا کرچکے ہیں اسکو ٹھیک کرنے میں دہائیاں لگیں گی۔ ایبسلوٹلی ناٹ، سائفر، کیا ہم کوئی غلام ہیں سے 'ہمارے حق میں آواز بلند کرو' تک کا سفر طے کرنے پر ہم امریکا کے اصلی غلاموں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ روزاول سے ہمارا موقف تھا کہ اخلاقی، معاشی، سیاسی اور انتظامی طور پر پاکستان کی تباہی کے ذمہ داران نے امریکی سازش کا جھوٹا نعرہ لگایا، عوام کو دھوکے میں رکھا، اپنے بچوں کو جمائمہ (جس کو طلاق دی ہے) کے حوالہ کیا گیا، تیسری بیوی سفید چادر پہنے کرپشن کی رانی بن گئی۔ دوسروں کے بچوں اور عورتوں کو سیاسی ڈھال بنایا لیکن اب مزید کسی کو دھوکے میں نہیں رکھا جاسکتا۔ یہ گند خود بخود اپنی گندی بو سے عوام کو پریشان کررہا ہے۔ انشاء اللہ اب یہ گند جلدی ختم ہونیوالا ہے۔

Aimal Wali Khan

31,889 просмотров • 3 лет назад

Больше нет контента для загрузки