
Aimal Wali Khan
@AimalWali • 239,256 subscribers
President Awami National Party. Senator
Shorts
Videos

طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد، 2021 میں جب کوئی “اللہ اکبر” کے نعرے بلند کر رہا تھا، کوئی اسے انقلاب قرار دے رہا تھا اور کوئی اسے غلامی کی زنجیریں توڑنے سے تعبیر کر رہا تھا، تو میں پختونخوا کی گلیوں میں جا کر کہہ رہا تھا کہ آپ نے افغانستان کو جن کے حوالے کیا ہے، اُن سے امن طلب کرنا خام خیالی ہے۔ میں یہ بھی کہہ رہا تھا کہ عالمی قوتیں اس خطے سے مزید جنگ کا تقاضا کر رہی ہیں، لیکن ریاستی ترجمانوں اور ان کے حواریوں نے ہمارا مذاق اُڑایا۔ آج حالات سب کے سامنے ہیں۔ آج تاریخ سب کو احتساب کے کٹہرے میں لا کھڑا کر رہی ہے۔ الحمدللہ، ہم آج بھی سرخرو ہیں۔
Aimal Wali Khan33,843 görüntüleme • 4 ay önce

باجوڑ سے آزاد امیدوار ریحان زیب کی شہادت کی ویڈیو دردناک ہے۔ اس کے بعد ان کی چچا کی جذباتی ویڈیو بھی انسان کو نچھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ اگر واقعی ہی اس موت میں پی ٹی آئی کے کچھ لوگ ملوث ہیں تو ان کو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ کل کو کوئی اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کچھ ایسا نہ کرسکے۔ اللہ ریحان زیب کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین
Aimal Wali Khan139,541 görüntüleme • 2 yıl önce

کسی بھی صوبے میں آپریشن صوبائی حکومت کی درخواست اور آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی طلبی کے بعد ہی کیا جاتا ہے۔ اگر گنڈاپور باجوڑ آپریشن میں ملوث نہیں ہیں تو ڈی سی باجوڑ اب تک اپنے عہدے پر کیوں برقرار ہیں؟ کیا گنڈاپور کی وزارتِ قانون، وزیرِ قانون یا ایڈووکیٹ جنرل نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا کہ اُن کے صوبے میں بغیر اجازت کے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے؟ یہ بات واضح ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی ایماء پر یہ آپریشن کیا جا رہا ہے، اور ایکشن اِن ایڈ سول آرمڈ فورسز آرڈیننس کے بعد یہ پی ٹی آئی کا دوسرا وار ہے۔
Aimal Wali Khan62,725 görüntüleme • 11 ay önce

You were, are and will always be highly valued. May you live long. Ameen.
Aimal Wali Khan63,432 görüntüleme • 1 yıl önce

کون سی سازش؟ کون نہیں چاہتا کہ تمہاری حکومت اور فوج کا اعتماد بحال رہے جو روز اول سے بحال ہے۔ کیا آپ ان شہریوں کی سازش کی بات کر رہے ہیں جن کے بچے کل مارے گئے؟ میں پھر دہرا رہا ہوں — بدقسمتی سے، تم پی ٹی آئی کے کارکنوں کے بھی وزیراعلٰی نہیں ہو، بلکہ ان لوگوں کے وزیراعلٰی ہو جن کے خلاف وہ کارکن کھڑے ہوئے۔ ایک باشعور انسان اگر گنڈاپور کا گزشتہ رات اور آج کا بیان سن لے، تو اُسے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ "سافٹ ویئر اپڈیٹ" سے کیا مراد ہوتا ہے۔ گنڈاپور چاہے سو مرتبہ آپریشن کے حق میں دلیل دے، لیکن جب ایک قوم کسی آپریشن کو اجتماعی طور پر مسترد کر دے، تو وہ فیصلہ اٹل ہو جاتا ہے۔ ہم نہ اس آپریشن کو مانتے ہیں، نہ کسی نئی جنگ کو۔ اب 23 اگست کو اسلام آباد میں پختون خود فیصلہ کریں گے کہ ان کا مستقبل کیا ہوگا۔ یہ عوام نہ کسی حکومت کو تسلیم کرتی ہے، نہ کسی ادارے کی مسلط کردہ جنگ کو۔ #PashtunAmanMarch2Islamabad
Aimal Wali Khan35,645 görüntüleme • 11 ay önce

بندہ اگر سینیٹ آف پاکستان جیسے ادارے میں بھی تاریخ پر بات نہ کرے تو کہاں کرے؟ ان کو ڈر ہے کہ سچی تاریخ سامنے آنے کے بعد ان کی معاشرتی علوم کی عمارت ہوا میں اُڑ جائے گی۔ آج سانحہ بابڑہ پر بات کرتے ہوئے میری تقریر کے 4 حصے نہ صرف ٹی وی چینلز سے کاٹ دیے گئے بلکہ سینیٹ آف پاکستان کے یوٹیوب چینل سے بھی ہٹا دیے گئے۔ یہ ہے آپ کا "آزاد" پاکستان، جہاں ایک سینیٹر کو بھی بولنے کی آزادی نہیں۔ اور پرسوں کچھ معاشرتی علوم کے دیوانے اسی آزادی کا 78واں جشن منائیں گے۔
Aimal Wali Khan33,475 görüntüleme • 10 ay önce

میر صاحب،مجھے یقین ہے کہ آپ نے حیدرآباد سازش کیس کی کارروائی ضرور پڑھی ہوگی؟ اسفندیار ولی خان بنام ریاست پاکستان (سرکار) کی کارروائی آپ نے شاید براہ راست دیکھی بھی ہوگی۔ پانی جب سر سے گزر جائے تو پھر قوم کی خاطر جان کی بھی بازی لگانی ہو تو اس کی بھی کوئی پرواہ نہیں کرتا۔
Aimal Wali Khan43,557 görüntüleme • 2 yıl önce

ہم آپ کے غم میں بالکل بھی آپ کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔ عوام کی مٹھائیاں تقسیم کرنے کی یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام چاہتی ہے کہ #گند_کو_ٹھکانے_لگایا_جائے۔ گند ٹھکانے لگنے کو ہے لیکن گند کے ارد گرد گندی مکھیاں بھی اسی گند کے ساتھ جمع کی جائے تو عوام سکھ کا سانس لے سکے گی۔
Aimal Wali Khan47,208 görüntüleme • 3 yıl önce

کچھ لوگ جو ہمارے مؤقف کی تردید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انتخابات کے بعد ہمارا مؤقف بدلا ہے تو انکی خدمت میں عرض کرتے ہیں کہ یہ باتیں ہم انتخابات سے پہلے بھی کرچکے ہیں۔ دسمبر 2023ء کے یہ دو انٹرویوز دیکھ لیں۔ ہم روزاول سے کہہ رہے ہیں کہ 2024ء کے انتخابات 2018ء سے بھی بدترین ہوں گے اور آج الحمدللہ وہ بات سچ ثابت ہوگئی۔ #EnoughIsEnough
Aimal Wali Khan34,310 görüntüleme • 2 yıl önce

ان لوگوں کو شاید منیجمنٹ بھی درست طریقے سے نہیں آتی۔ ہم نے پہلے دن جو کہا آج تمام سیاسی جماعتیں وہی باتیں کررہی ہیں۔ اب مزید رکنا اس ملک کی بقا، جمہوریت اور آئین کے خاتمے کے برابر ہوگا۔ جمہوریت پسند جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو انکے اصل دائرہ تک محدود کرنا ہوگا۔ ہم میدان میں آچکے ہیں اور انشاء اللہ آخری دم تک میدان میں رہیں گے۔ #EnoughIsEnough
Aimal Wali Khan30,095 görüntüleme • 2 yıl önce

یہ شخص ہر روز اپنی حقیقت خود سامنے لارہا ہے اسلئے ہم کہتے ہیں کہ یہ گند ہے اور #گند_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا۔ اگر ٹھکانے نہیں لگایا گیا تو جو حشر پاکستان کے پورے نظام کا کرچکے ہیں اسکو ٹھیک کرنے میں دہائیاں لگیں گی۔ ایبسلوٹلی ناٹ، سائفر، کیا ہم کوئی غلام ہیں سے 'ہمارے حق میں آواز بلند کرو' تک کا سفر طے کرنے پر ہم امریکا کے اصلی غلاموں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ روزاول سے ہمارا موقف تھا کہ اخلاقی، معاشی، سیاسی اور انتظامی طور پر پاکستان کی تباہی کے ذمہ داران نے امریکی سازش کا جھوٹا نعرہ لگایا، عوام کو دھوکے میں رکھا، اپنے بچوں کو جمائمہ (جس کو طلاق دی ہے) کے حوالہ کیا گیا، تیسری بیوی سفید چادر پہنے کرپشن کی رانی بن گئی۔ دوسروں کے بچوں اور عورتوں کو سیاسی ڈھال بنایا لیکن اب مزید کسی کو دھوکے میں نہیں رکھا جاسکتا۔ یہ گند خود بخود اپنی گندی بو سے عوام کو پریشان کررہا ہے۔ انشاء اللہ اب یہ گند جلدی ختم ہونیوالا ہے۔
Aimal Wali Khan31,883 görüntüleme • 3 yıl önce

وزیرستان سے باجوڑ اور بلوچستان تک دہشتگرد مسلسل اپنی کارروائیاں کررہے ہیں جس میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کے ساتھ ساتھ عوام بھی نشانہ بن رہے ہیں۔ 9 جولائی 2020ء کی پریس کانفرنس سے یہ کلپ اسلئے شیئر کررہا ہوں کہ ہم گذشتہ تین سالوں سے یہی چیخ رہے تھے کہ دہشتگرد منظم ہورہے ہیں
Aimal Wali Khan32,144 görüntüleme • 3 yıl önce

د نن نه 37 کاله وړاندې په 26مه جولائۍ د عوامي نېشنل پارټۍ بنياد کېښودل شو۔ عوامي نېشنل پارټۍ نه وړاندې نېشنل ډېموکرېټک پارټي، له هغې وړاندي نېشنل عوامي پارټي، له هغې هم وړاندې پيپلزپارټي په نومونو د قامي تحريک تسلسل خپل سفر روان ساتي۔ د خدائي خدمتګار تحريک نه جوړ شوي دا سياسي نومونه که هر څه وي خو زمونږ مرام، جذبه، منزل او مقصد هم هغه دے چې په 1921م کښې د انجمن اصلاح الافاغنه او بيا د خدائي خدمتګار جوړولو په وخت باچاخان ټاکلے دے۔ په 102 کلونو کښې جېلونه، نظربندۍ، جلاوطنۍ، د کفر، وطن دښمنۍ او غدارۍ الزامونه هم مونږ وليدل خو د بابا د فکر هر بچے او د دې تحريک کتونکي ګواه دي چې د بابا د فکر بچي له اولې ورځې په خپله نظريه لکه د غر ولاړ دي، که سرونه ئې تللي دي خو د خپل قامي حق د جنګ نه کله هم وروستو شوي نه دي او نه به وروستو شي۔ انشاالله #MyRedFlag
Aimal Wali Khan24,354 görüntüleme • 2 yıl önce

جو لوگ بار بار سوال اٹھاتے ہیں کہ دہشتگردوں کو دوبارہ کون لے کر آیا اور دہشتگردی کیوں بڑھی؟ آج اس نام نہاد لیڈر نے اعتراف جرم کرلیا کہ یہی شخص انہیں واپس لایا۔ انکے لئے جو لوگ 'فائٹرز' ہیں وہ پشتون قوم اور اس ملک کے دشمن ہیں۔ یہ اعتراف جرم اور قاتلوں کی سرپرستی کا اعلان ہے 1/2
Aimal Wali Khan20,142 görüntüleme • 3 yıl önce

زۀ رښتونے چې څه وايمه رښتيا شي خلک وائي چې په دې سړي پېريان دي نن د صاحب شاه صابر 16م تلين دے۔ارواښاد د خپل ليک له لارې پښتون قام ته هره هغه لار ښودلې چې د ترقۍ ضامن کېدې شي۔د هغه شاعري ټوله د پښتون وطن او پښتون قام نه تاويږي خو زما د خوښې نظم ئې دا دے #RememberingSahibShahSabir
Aimal Wali Khan15,140 görüntüleme • 3 yıl önce
Daha fazla içerik yok.