یہ ان کا کردار ہے بد کردار نے معصوم بچی کو زمین پر دے مارا اللہ اس پر لعنت کرے جیسے فرعونیوں پر کی گئی تھی
163,743 次观看
فارن آفس اسلام آباد ایک سٹوڈنٹ اسناد کی تصدیق کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے نوجوان کو میٹرک فیل پولیس نے آخری لاتیں مار سے مہمانوازی 💔
218,542 次观看
اس ظلم کو روکو فلسطینی قیدیوں پر جو مظالم ڈھائیے جارہے ہیں انکو دیکھ کر جسم نہیں انسانیت کی روح کانپ جاتی ہے میری اپیل ہے امن معاہدہ کرنے والوں سے کہ خدارا ان مظالم کو روکا جائیے 🇵🇸
191,431 次观看
انڈیا میں ایک مسلمان خاتون کو زنجیروں سے باندھ کر لیجایا جا رہا ہے 💔 خاتون کہہ رہی ہے کیا میں انسان نہیں ھوں ؟ میری اتنی تذلیل کیوں کر رہے ھو؟
19,339 次观看
افسوس پولیس والے نے ایک بزرگ عورت کو پیٹ میں لات ماری 😭💔
87,311 次观看
سلام ہو اس عظیم بابا کو، جو ہاتھ میں صرف ایک غلیل لیے مسجدِ اقصیٰ کی حفاظت کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ اس کا جذبہ بتا رہا ہے کہ ایمان اور حوصلہ ہو تو ایک غلیل بھی مزاحمت کی علامت بن جاتی ہے۔ ❤️🩹🇵🇸
23,554 次观看
سوشل میڈیا کے طاقت دیکھاؤ اس فرعون کو اپنے انجام تک پہنچاؤ جو غریبو پر ظلم کرتاہے
22,469 次观看
غزہ میں ہمارے بھائیوں کو زندہ جلایا جا رہا ہے، معصوم بچوں اور عورتوں کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں، مگر افسوس امتِ مسلمہ کے بے حس حکمران آج بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ نہ غیرت جاگتی ہے، نہ ضمیر بولتا ہے، بس فلسطین کا خون بہتا جا رہا ہے اور دنیا خاموش کھڑی دیکھ رہی ہے۔🇵🇸
14,717 次观看
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
16,710 次观看
اسرائیلی قبضے میں غاصب صیہونی فلسطینی قیدیوں پر تشدد کرتے ہوئے، اس پر دنیا خاموش ہےامریکہ کی جنگ رکوا سکتا ہے لیکن فلسطین کی نہیں 😢