
Aladeen
@Aladeen_Pro • 126,497 subscribers
Writer ✍️|Founder of Ababeel H.R Org.| Human Rights Defender ✊| Political Analysts | TikTok & FB page is Aladeen44
Shorts
Videos

ہم مزاحمت کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے ، ہم سوشل میڈیا ، اورسیز اور پاکستان میں اب پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ لڑیں گے ۔ کشمیر سے بلوچ تک ہر کسی کو ساتھ ملائیں گے اور بیانیے کو اگلے مرحلے میں لے کر جائیں گے ۔ ہم اب ایک پارٹی کے ورکر بن کر نہیں بلکہ ایک قوم بن کر لڑیں گے۔
Aladeen41,908 Aufrufe • vor 3 Tagen

تمام لوگوں کو پشاور گورنر ہاؤس کے باہر پہنچنے کی کال دے دی گئی ہے ✌️✊۔۔ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
Aladeen39,121 Aufrufe • vor 8 Tagen

ہزاروں کنٹینرز ان کے اخراجات ، راستے بند ، ہزاروں کی نفری اسلام آباد اور اٹک میں موجود ان کے اخراجات الگ۔۔۔ اور لمبا کھینچیں اس لڑائ کو اور پھنسائیں اس سسٹم کو ۔۔ بڑا زبردست فیصلہ کیا گیا ہے میاں تو کہتا ہوں 4 اکتوبر کو نکلیں اور اسلام آباد آنے کی جلدی نہ کریں بلکہ ملک بھر میں بڑی بڑی شاہراہیں بند کرنے پر غور کریں ۔۔۔#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
Aladeen51,667 Aufrufe • vor 23 Tagen