
Aladeen
@Aladeen_Pro • 126,497 subscribers
Writer ✍️|Founder of Ababeel H.R Org.| Human Rights Defender ✊| Political Analysts | TikTok & FB page is Aladeen44
Shorts
Videos

ہم مزاحمت کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے ، ہم سوشل میڈیا ، اورسیز اور پاکستان میں اب پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ لڑیں گے ۔ کشمیر سے بلوچ تک ہر کسی کو ساتھ ملائیں گے اور بیانیے کو اگلے مرحلے میں لے کر جائیں گے ۔ ہم اب ایک پارٹی کے ورکر بن کر نہیں بلکہ ایک قوم بن کر لڑیں گے۔
Aladeen41,908 görüntüleme • 3 gün önce

ملک کے آئین و قانون کو توڑنے والے محبِ وطن جبکہ ملک کے آئین و قانون کی بات کرنے والے ملک دشمن واہ بوٹ پالشیو👏👏👏
Aladeen12,822 görüntüleme • 1 gün önce

تمام لوگوں کو پشاور گورنر ہاؤس کے باہر پہنچنے کی کال دے دی گئی ہے ✌️✊۔۔ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
Aladeen39,121 görüntüleme • 8 gün önce

اگر سہیل آفریدی نا اہل ہوا تو مطلب عوام کا کا کام اور آسان ہوا۔ پھر پورا کے پی بند ہو گا ۔۔۔۔✌️✊ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
Aladeen28,218 görüntüleme • 12 gün önce

ہزاروں کنٹینرز ان کے اخراجات ، راستے بند ، ہزاروں کی نفری اسلام آباد اور اٹک میں موجود ان کے اخراجات الگ۔۔۔ اور لمبا کھینچیں اس لڑائ کو اور پھنسائیں اس سسٹم کو ۔۔ بڑا زبردست فیصلہ کیا گیا ہے میاں تو کہتا ہوں 4 اکتوبر کو نکلیں اور اسلام آباد آنے کی جلدی نہ کریں بلکہ ملک بھر میں بڑی بڑی شاہراہیں بند کرنے پر غور کریں ۔۔۔#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
Aladeen51,667 görüntüleme • 23 gün önce

ایک اورسیز کشمیری کا بوٹ پالشیوں کی غیرت جگانے کا عملی نمونہ ۔۔۔سکاٹ لینڈ کی سپریم کورٹ کے سامنے کی وڈیو ۔۔۔
Aladeen70,320 görüntüleme • 1 ay önce