
Alam Zaib Mahsud
@AlamZaibPK • 62,408 subscribers
Political and social activist, author, campaigning and managing Database of Enforced Disappearances and Landmines
Videos

قبائلی علاقوں میں آرمی کے لئے لاء اینڈ آرڈر situation یہ ہے کہ جب ان پر خود کویی حملہ ہوتا ہے، لیکن اگر قبیلوں میں مسلح جنگ ہو تو روکنے کی کوشش نہیں کی جاتی۔ تمام پہاڑوں پر آرمی کے پوسٹس ہیں، ان کی موجودگی میں یہ کام ہونا انتہایی شرمناک ہے۔ 1/2 #SaveKurram #ParachinarBleeds
Alam Zaib Mahsud17,749 views • 3 years ago

کل علی وزیر کی بیٹی نے اپنے والد سے پوچھا "بابا، آج تو گھر آؤ گے؟" باجوہ صاحب، آپ یہ درد محسوس نہیں کر سکتے کیونکے آپ کے بچے تو آپ کے آرمی چیف بننے کے بعد اربپتی بن گئے تھے جب کے علی وزیر کے بچے باپ کے ایم این اے بننے کے بعد باپ سے ہی محروم ہو گئے تھے۔ #WelcomeAliWazir #Dikhan
Alam Zaib Mahsud10,281 views • 3 years ago
No more content to load