
Original Pakistani
@ali51144 • 11,211 subscribers
Pakistan ha jan sy pyara❤️
Shorts
Videos

اسلام اس لئے پردے کا حکم دیتا ہے تاکے عورت ایسے جانوروں اور شیطانوں سے محفوظ رہے 🙏
Original Pakistani760,026 görüntüleme • 10 gün önce

ٹک ٹاک پر انتہا کا گند ہو رہا ہے پر کسی ادارے کو کوئی ہوش نہیں ہے🙏
Original Pakistani243,399 görüntüleme • 23 gün önce

اس کو بس پاکستان میں یہ آزادی نہیں شاید مل رہی تھی اس لیے یہ پاکستان چھوڈ کر دبئی چلی گئی،
Original Pakistani248,307 görüntüleme • 1 ay önce

پاکستان میں سب سے زیادہ ڈرامے باز اور بے شرم یہ خاندان ہے۔
Original Pakistani273,836 görüntüleme • 1 ay önce
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جس ملک میں قانون کی حکمرانی نا ہو وہ بس ایک تماشا بن کر رہ جاتا ہے، آج ایک دو ٹکے کےٹک ٹاکر جس کا نام عمر بٹ ہے اس نے آج بتا دیا کہ اس ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے تھانے کے اندر سر عام اسلحہ لہراتا رہا اپنے گونڈوں کے ساتھ مخالف پارٹی پر تشدد بھی اور جیل میں بند بھی کروا دیا
Original Pakistani57,975 görüntüleme • 20 gün önce
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سعدیہ بلوچ کے بعد یہ نئی لڑکی لے آئیں ہیں الگ ہی تماشہ لگایا ہے انہوں نے 🙏
Original Pakistani35,681 görüntüleme • 16 gün önce

یہ ہے سادیہ بلوچ جس کو رجب بٹ نے اپنے جم میں لڑکیوں کو ٹریننگ دینے کے لیے رکھا ہے، اس کا لائف سٹائل دیکھیں ڈرسینگ دیکھیں جب یہ لڑکیوں کو ٹریننگ دے گی تو وہ بھی اس جیسی ہی بنے گی، بس اللّٰہ ہی حافظ ہے پاکستان کی نئی نسل کا کیوں کے ان کے رول ماڈل رجب بٹ اور سادیہ بلوچ جیسے لوگ ہیں
Original Pakistani105,100 görüntüleme • 1 ay önce

یہ دونوں بہنیں مزید گند ڈالنے ملائشیا چلی گئی ہیں،🙏
Original Pakistani49,583 görüntüleme • 25 gün önce
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لڑکیاں گھر سے دور حاسٹلز میں رہتی ہیں پڑھائی کرنے کے لیے پر آج کل یہ سب کچھ کرتی ہیں سوائے پڑھائی کے ۔🙏
Original Pakistani25,875 görüntüleme • 15 gün önce
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لڑکو خدارا اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھا کرو اور کبھی بھی لڑکی سے ملنے اس کے گھر مت جایا کرو🙏🙏
Original Pakistani95,275 görüntüleme • 2 ay önce
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لین جی سعدیہ بلوچ اور رجب بٹ کی جم کے رزلٹ آنے شروع ہو گئے ہیں 🙏🙏
Original Pakistani62,200 görüntüleme • 1 ay önce