
Akbar Ali Khan
@Ali707khan • 1,991 subscribers
Journalist, Senior Producer ARY News, Contributed Dawn News, Aaj TV, 24 News HD, 92 News HD, Neo News, News One, Mashriq TV. Retweets are not endorsements
Shorts
Videos

غریب کا بچہ مر جائے یا مار دیا جائے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اس سی سی ٹی کیمرے کی فوٹیج میں نظر آنے والے معصوم بچے کا نام آصف بتایا جارہا ہے جس پر اس کا مالک تشدد کرتا ہے جس کی وجہ سے گرم تیل بچے پر گر جاتا ہے۔ یہ واقعہ جام پوررانی بازار پنجاب کا بتایا جارہا ہے۔ اس معصوم بچے کے لئے آواز اُٹھائیں تاکہ اس ظالم کو سزا دلوایا جاسکے۔ #viralvideo #Punjab
Akbar Ali Khan186,089 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки