
Ali Usman
@ali_usmans • 13,433 subscribers
Producer @ARYNEWSOFFICIAL (All Tweets/Views are personal) (Arshad Sharif Forever) #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Videos

ارشد شریف نے تو اکتوبر 2022 میں ہی بتا دیا تھا کے توشہ خانہ کا کیس تو ایک بہانا تھا اصل میں تو لندن پلان کے مطابق عمران خان کو گرفتار کرنا تھا NRO2 ڈیل کا حصہ تھا۔ ارشد شریف کی ہر بات سچ ثابت ہوئی ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif #ImranKhanArrest
Ali Usman405,142 Aufrufe • vor 3 Jahren

اس دنیا کے لوگ گواہی دیں گے کہ ہم نے ارشد شریف جیسا بہادر انسان نہیں دیکھا ارشد شریف کوقتل کروانےوالے بزدل بونے تھےجو اس کی آواز سے بھی ڈرتے تھے کیونکہ وہ سچ بولتا تھا وہ حق پر کھڑا تھا ارشد شریف کا خون ان بونوں کی جان نہیں چھوڑےگا۔ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Ali Usman170,516 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar