
Afzal sayal
@aliafzalsayal • 15,241 subscribers
journalist، Social media activist, columnist, blogger and writer. https://t.co/uzpN9mxZGE Reportar @daily_khabrain
Videos

جب میں بیوی اور بچی کے سیوریج لائن میں گرنے کی اطلاع دینے کے لیے پولیس اسٹیشن گیا تو پولیس نے مجھے ہی حراست میں لے لیا، ایس پی اور ایس ایچ او زین نے مجھ پر تشدد کیا۔ میری بیوی کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں تھی اس کے ساتھ سیر کے لیے آیا تھا، میں نے بتایا کہ دونوں کو اپنی آنکھوں سے گرتے دیکھا، ایس پی اور ایس ایچ او کہتے تھے تم جھوٹ بول رہے ہو، پولیس نے میرا موبائل فون بھی لے لیا تھا، جب واقعہ ہوا ایک بیٹا والدہ کے پاس تھا۔ ایس پی اور ایس ایچ او یہ کہتے رہے یہ کہو کہ تم نے اپنی بیوی اور بچی کو قتل کیا ہے، پولیس مجھ سے دونوں کا قتل زبردستی منوانا چاہتی تھی، پولیس نے میرے ساتھ میرے کزن تنویر کو بھی پکڑا ہوا تھا۔ سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون سعدیہ کے شوہر کے سنسنی خیز انکشافات وزیر اعلی پنجاب صاحبہ Maryam Nawaz Sharif ان پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تاحال گرفتار کیوں نہیں کیا گیا ؟؟
Afzal sayal113,317 просмотров • 6 месяцев назад

سانحہ مریدکے میں تحریک لبیک کے 35 متاثرین نے اپنی تمام درخواستیں واپس لے لیں ان درخواستوں میں ڈیڈی باڈیز اور مسنگ پرسن کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا تھا چمن عباس کے والد درخواست گذار نے عدالت میں کہا کہ ہمیں دو ماہ سے انصاف نہیں ملا نہ ڈیڈ باڈی ملی ہے نہ بیٹے کا پتہ چلا ہے لہذا ہم تھک گئے ہیں اس لیے اپنی درخواست واپس لیتا ہوں ! خبریں کے رپورٹر افضل سیال نے لبیک کے وکلاء احسان اللہ عارف اور محمد رضوان واھگہ سے سانحہ مریدکے کے حوالے سے ہائی کورٹ میں بات کی ہے وکلاء نے کیا کہا سنیئے
Afzal sayal118,306 просмотров • 8 месяцев назад
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وزیر اعلی پنجاب کی فیورٹ فورس سی سی ڈی اور جھنگ پولیس کی کارکردگی ، پہلا واقعہ 2025 میں پیش آیا عمردارز نامی ڈکیٹ گروپ نے بھتہ نہ دینے کے جرم میں میرے بزرگ ماموں ٹھیکیدار منظور سیال اور کزنز سمیت چار افراد کی ٹانگوں میں درجنوں گولیاں مار کر شدید زخمی کیا ، مقدمات درج ہوئے لیکن ملزمان گرفتار نہ ہوئے ! ملزمان نے اب سے صرف پندرہ دن پہلے دوسری مرتبہ میرے ماموں کے کزن کے بیٹے کی ٹانگوں میں گولیاں مار کر چھلنی کردیا ، مقدمہ درج ہوا لیکن ملزمان گرفتار نہ ہوئے ! آج دوپہر ایک بجے میرے کزن زمان منظور سیال جو کہ ایم اے کے طالب علم ہیں ملزمان نے دن دہاڑے مین شورکورٹ کینٹ روڈ شوگر مل کے پاس انکے بزنس آفس میں گھس کر اسکی ایک ٹانگ میں بارہ گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا ہے اور خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے حالت تشویشناک ہے ! اہل علاقہ اور میری سیال برادری اس وقت ملزمان جو قتل ، اقدام قتل ، ڈکیتی ، راہزنی ، سمیت سنگین مقدمات میں ملوث اور اشتہا ری ہیں انکی گرفتاری کے لیے شورکورٹ کینٹ روڈ بلاک کرکے احتجاج کررہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ! جناب سہیل ظفر چٹھ صاحب Sohail Zafar Chattha کدھر ہے آپکی اربوں روپے فنڈ لینے والی (سی سی ڈی ) فورس ؟ کدھر ہے جھنگ پولیس JhangPoliceOfficial کدھر ہے پنجاب حکومت کی رٹ Government of Punjab کدھر ہیں قابل اور غیرسیاسی آئی جی پنجاب Punjab Police Official ہے کوئی ریاست جو ہماری مدد کرے ؟ Chief Minister’s Complaint Cell برائے رابط اسد سیال 03068830321
Afzal sayal17,241 просмотров • 2 месяцев назад

لاہور کے حلقہ این اے 124 میں مقابلہ ن لیگ اور تحریک انصاف جبکہ تحریک لبیک کے امیدوار کے درمیان ہے اس وقت تک پرامن طریقہ سے پولنگ کا عمل جاری ہے ! میں اس حلقہ کے صبح سے غالبا پندرہ پولنگ اسٹیشن وزٹ کرکے رپورٹ کر چکا ہوں مقابلہ ن لیگ ، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار اور تحریک لبیک پاکستان کا ہے ! پولنگ اسٹیشنز کے باہر لگے پارٹی کیمپوں میں ووٹرز کا رش برابر ہے ! لبیک کا پولنگ کیمپ نمبر 77 اقرا سکول فیروزپور روڈ کی ویڈیو
Afzal sayal10,133 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки