
Ali Awan
@AliAwanPTI • 117,272 subscribers
Ex Member National Assembly NA 53 Regional President Islamabad and a proud worker of PTI
Shorts
Videos

موجودہ صورتحال جس میں پارٹی قائدین کو اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر اُن سے خان صاحب کے خلاف بیان لیا جاتا ہے، میں حلف اُٹھاتا ہوں کے تحریک انصاف سے 21 سالہ وابستگی کے دوران کبھی بھی عمران خان صاحب نے جلاو گھیراو یا املاک پر حملے کی ہدایت نہیں دی۔ ہم پرامن لوگ ہیں اور اس وقت بدترین جبر و بربریت کا سامنا کر رہے ہیں۔ اللہ ہمیں ہمت و حوصلہ دے اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
Ali Awan632,095 просмотров • 2 лет назад

آج عمر اعوان کی بازیابی کے مقدمے میں ڈاکٹر بابر اعوان بھائی بطور وکیل پیش ہوئے جہاں سماعت کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج عمر اعوان کی 13 سالہ بچی کی سالگرہ ہے یہ اتنے محمد بن قاسم بنتے ہیں تو آج ایک بچی کو اس کے باپ ملوا دیں، یہ کیسا سیف سٹی ہے جہاں عام شہری محفوظ نہیں ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے جج صاحب سے درخواست کی ہے کہ جو افسران ان کا حکم نہیں مان رہے ان کی تنخواہیں روکی جائیں تاکہ عوام کے پیسے پر ان کی عیاشی بند ہو #ReleaseOmarNawazAwan
Ali Awan64,237 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки