
Ali Awan
@AliAwanPTI • 118,045 subscribers
Ex Member National Assembly NA 53 Regional President Islamabad and a proud worker of PTI
Shorts
Videos

موجودہ صورتحال جس میں پارٹی قائدین کو اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر اُن سے خان صاحب کے خلاف بیان لیا جاتا ہے، میں حلف اُٹھاتا ہوں کے تحریک انصاف سے 21 سالہ وابستگی کے دوران کبھی بھی عمران خان صاحب نے جلاو گھیراو یا املاک پر حملے کی ہدایت نہیں دی۔ ہم پرامن لوگ ہیں اور اس وقت بدترین جبر و بربریت کا سامنا کر رہے ہیں۔ اللہ ہمیں ہمت و حوصلہ دے اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
Ali Awan631,960 次观看 • 2 年前

یہ جس کو دہشت گردوں کی طرح دھکے دے کر لے جایا جا رہا ہے وہ سیلف میڈ شخص ملک کے سب سے بڑے کارپوریٹ ادارے کا گروپ ہیڈ رہا ہے لگژری تنخواہ چھوڑ کر ملک و قوم کی خدمت کے لیے سیاست میں آیا اور آج ہم اس کے ساتھ یہ سلوک کررہے ہیں؟ پھر ہم اپنے ملک میں brain drain کا رونا روتے ہیں جب ہم ٹیلنٹ کو اس طرح ضائع کریں گے تو brain drain تو ہوگا Asad Umar
Ali Awan170,981 次观看 • 3 年前

آج عمر اعوان کی بازیابی کے مقدمے میں ڈاکٹر بابر اعوان بھائی بطور وکیل پیش ہوئے جہاں سماعت کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج عمر اعوان کی 13 سالہ بچی کی سالگرہ ہے یہ اتنے محمد بن قاسم بنتے ہیں تو آج ایک بچی کو اس کے باپ ملوا دیں، یہ کیسا سیف سٹی ہے جہاں عام شہری محفوظ نہیں ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے جج صاحب سے درخواست کی ہے کہ جو افسران ان کا حکم نہیں مان رہے ان کی تنخواہیں روکی جائیں تاکہ عوام کے پیسے پر ان کی عیاشی بند ہو #ReleaseOmarNawazAwan
Ali Awan64,215 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载