
الف
@Alifkpti • 218,466 subscribers
|| Pakistan پرست ||PTI
Videos

حامد میر کا بڑا انکشاف! پاکستان اور چین کا 5 نکاتی فارمولا سیز فائر کی وجہ بنا۔ امریکہ شہباز شریف کی اپیل پر مانا، جبکہ چین نے ایران کا ضامن بن کر ڈیڈ لاک ختم کیا۔ کیا امریکہ کی سپر پاور کی حیثیت ختم ہو رہی ہے؟ ایران کا پلڑا بھاری نظر آ رہا ہے۔ 🇵🇰🇨🇳🇮🇷 #HamidMir #Ceasefire #Pakistan #China #USA
الف115,703 Aufrufe • vor 3 Monaten

عمران خان کا 50 لاکھ گھر منصوبہ عمران خان کے بنائے 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ کھنڈر بن گیا... 31 ارب کا یہ منصوبہ عمران خان کے دور حکومت میں شروع کیا گیا تھا ان غریب لوگوں کیلے جن کے سروں پر چھت نہیں.. آج ان گھروں کا کیا حال ہے اور موجودہ رجیم حکومت اس پر کیا کام کر رہے ہیں اردو پوائنٹ کی رپورٹ...
الف103,647 Aufrufe • vor 4 Monaten

قائد اعظم محمّد علی جناح جن نے پاکستان بنایا ہے وہ بھی کوئی مسلمان نہیں تھے : اداکارہ آنم تنویر
الف395,152 Aufrufe • vor 2 Jahren

ڈولفن اہلکاروں نے پختون فیملی کو ان کے گھر کے باہر روکا شناختی کارڈ چیک کرتے ہوئے بدتمیزی کی اور کہا کہ تم لوگ دہشتگرد ہو اور راولپنڈی سے آئے کم عمر مہمان کا برتھ سرٹیفیکیٹ بھی مانگا جس پر لڑائی جھگڑا ہوا۔۔ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے خاتون اور مرد پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
الف45,722 Aufrufe • vor 4 Monaten

دنیائے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا بے تاج بادشاہ شبر زیدی ! شبر زیدی موجودہ رجیم پر تنقید کرتے رہے ہیں۔ ان پر 16 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا کیس بنایا گیا، جسے 24 گھنٹوں کے اندر واپس لیا گیا، کیونکہ شبر زیدی نے اس 16 ارب میں سے 10 ارب جس بینک کو دیا تھا، اس کا سربراہ موجودہ وزیرِ خزانہ اورنگزیب تھا۔ حکومت کو اپنا تھوکا ہوا چاٹنا پڑا!پارس جہانزیب ۔
الف41,042 Aufrufe • vor 4 Monaten

ملتان:سٹی کو بچانے کیلئے ایمرجنسی پلان تیار ملتان:پانی کو راستہ دینے کیلئے رنگ پور سے علی پور تک کٹ لگانے کا فیصلہ ملتان:بصیرہ، چوک قریشی اور غازی گھاٹ کے علاقوں میں بھی کٹ لگائے جانے کا امکان ملتان:آرمی ہیڈکوارٹر، میٹرالرجی و یورینیم سینٹرز کو محفوظ رکھنے کیلئے حکمت عملی
الف51,064 Aufrufe • vor 10 Monaten
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مریم نوازکےنام۔۔ میں اپنےلئے60ملین ڈالر کا گلف سٹریم جہازخریدناچاہتاتھا،پھر مجھےیاد آیا کہ میری ماں ہر روز10کلومیٹر پیدل چل کر سکول جایاکرتی تھیں پھر میں نےجہاز خریدنےکی بجائےبچوں کیلئے100سکول بسیں خریدلیں۔۔رونالڈو مریم نواز صاحبہ۔۔یہ رونالڈو کےاپنے پیسےتھے،سرکاری مال نہیں تھا۔۔ ارشاد بھٹی
الف22,739 Aufrufe • vor 4 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar