
Ali Malik
@AliHasnainMalik • 77,861 subscribers
Supporting great Imran Khan since 96, Named him ironman of Pakistan. VLOGGER, Kulchay wala Shehar Lahore.
Shorts
Videos

حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
Ali Malik136,575 görüntüleme • 3 ay önce

پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے مشورہ دیا تھا کہ تھوڑے سے کپڑے پہن کر آئیے گا۔ یہ پریس کانفرنس ایک ۱۹ ویں گریڈ کے افسر کی کم اور محلے کے کسی اوباش نوجوان کی تھڑے پر بیٹھی لفاظی جھاڑنا زیادہ لگ رہی تھی۔ چند مفید مشورے اور گزارشات۔ #GetWellSoonDG #NationLovesImranKhan
Ali Malik148,329 görüntüleme • 9 ay önce

پوری دنیا خلیفہ بن سکتی تھی لیکن یزید کے خاندان کو رہتی دنیا تک ایسا منصب نہیں مل سکتا تھا۔ سب سے بڑا جرم ہی تلوار اور بندوق کے زور پر حکومت قائم کرنا تھا۔ آج کے حالات دیکھیں تو پوری فوج چیف بن سکتی تھی لیکن عاصم منیر کبھی نہیں بن سکتا تھا کیونکہ یہ ریٹائر ہو گیا تھا۔ اسے فیلڈ مارشل اور تاحیات اسستشنی بندوق اور طاقت کے زور پر ملا ہے۔
Ali Malik12,251 görüntüleme • 19 gün önce

میری موجودگی میں باجوہ صاحب نے عثمان ڈار سے معافی مانگی۔ میرے سامنے راجہ ریاض کو ٹکٹ دی گئی۔ آپ کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کو ۲۰۱۸ میں لائے۔ اگر ہمت ہے تو آج الیکشن کروا کر اپنی مرضی کا بندہ لے آئیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی تو بہت بڑی چیز ہوتا ہے، وہ تو K-2 کو دیکھے تو K-2 اس کے آگے جُھک جائے۔ یہاں تو پٹواری ایک آنکھ سے تین ہزار ووٹوں کی دھاندلی تو ایسے ہی کروا لیتا ہے۔ ہر کوئی یہاں چیف آف آرمی سٹاف کو گاڑی تک چھوڑنے آتا ہے، میں نے آج تک عمران خان کو اپنے چیمبر سے باہر نکلتے ہوئے نہیں دیکھا۔ وہ بیساکھیوں کے ساتھ حکومت میں تھا لیکن غیرت کے ساتھ تھا۔ مطیع اللہ جان کے اغوا ہونے پر وزیر اعظم عمران خان نے کیا کہا، میں اس کا گواہ ہوں۔ شہباز گِل کی فلوریڈا میں دھواں دار تقریر کا چھوٹا سا حصہ #قيدی_نمبر804
Ali Malik321,576 görüntüleme • 3 yıl önce

اس ویڈیو کو مطالعہ پاکستان کا حصہ بنائیں بلکہ کاکول اکیڈمی میں بھی سب کو دکھائیں۔۔۔
Ali Malik252,298 görüntüleme • 3 yıl önce

عمران خان کو ہٹانے کی سازش کہاں کہاں ہوئی اور کون کون مستفید ہو رہا ہے یہ تاریخ کا حصہ بن رہا ہے۔
Ali Malik73,993 görüntüleme • 8 ay önce

دنیا کی تاریخ عمران احمد خان نیازی کی بہادری، شجاعت، دلیری اور جوانمردی کو ہمیشہ یاد رکھے گی! ایک اکیلے شخص نے نجاست سے لتھڑے ہوئے نظام کو نتھ ڈال کر رکھ دی اور اس کے خوف سے بڑے بڑے ایوانوں میں بیٹھے چھوٹے چھوٹے بونے لوگ مسلسل کوشش کرتے رہے کہ اسکو کسی طرح راستے سے ہٹا دیں لیکن اس نے آخری دم تک مقابلہ کیا۔ میرِ کارواں ہم تھے، روحِ کارواں تم ہو ہم تو صرف عنواں تھے، اصل داستاں تم ہو #عوام_کپتان_کے_ساتھ_ہے
Ali Malik241,647 görüntüleme • 3 yıl önce

آپ خوف پھیلا سکتے ہیں بلکہ پھیلاتے ہیں، آپ بندے اُٹھوا سکتے ہیں بلکہ اُٹھواتے ہیں، آپ بندے مار سکتے ہیں بلکہ مرواتے ہیں آپ میڈیا کنٹرول بھی کر سکتے ہیں، تاریخ کو مسخ بھی کر سکتے ہیں۔ آپ سب کچھ کر سکتے ہیں لیکن آپ لوگوں کے دماغ کنٹرول نہیں کر سکتے۔ Wajahat S. Khan سے بہتر شائید کوئی نہیں کر سکتا تھا 👏🏻👏🏻👏🏻 #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Ali Malik229,734 görüntüleme • 3 yıl önce

یہ انٹرویو ۲۰۱۱ کا ہے۔۔۔ عمران خان سے بہتر اس قوم کو کوئی نہیں جانتا۔
Ali Malik145,781 görüntüleme • 2 yıl önce

حسین تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا
Ali Malik49,230 görüntüleme • 10 ay önce

ہم تو سمجھے تھے ایک ہی سیاسی جماعت کے پاس مریم اورنگزیب ہے لیکن یہاں تو ایک ادارے کے سیاسی ونگ میں بھی مریم موجود ہے۔ آپ نے کہا مٹھی بھر لوگوں نے وہ کیا جو شمن نہ کر سکا، عرض ہے دشمن بہت کچھ کر چکا ہے، ہمیں دو لخت کر چکا ہے، آپ نے کہا فوجی عدالتیں آئین کا حصہ ہیں، آئین؟🤣🤣🤣
Ali Malik119,841 görüntüleme • 3 yıl önce
1:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس ویڈیو کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ مجھے میرے والد صاحب نے بھیجی ہے ♥️♥️♥️ #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
Ali Malik106,455 görüntüleme • 3 yıl önce