
Alina Noor
@AlinaNoor92 • 13,336 subscribers
A fervent supporter of Imran https://t.co/ArZrfBbjyJ
Shorts
Videos

شازیہ میری بہن میں کبھی نہ سہتا!، ناظرین آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو کوئی ہنر سیکھائیں بلاول بھٹو بہت سٹریس میں ہیں اور سٹریس اس بات کا ہے کہ ان کے کھانچے اور دیگر اخراجات شدید خطرے میں ہیں جب آگ لگے کو تو سب تک آئیگی اور اب یہ آگ انکی جیبوں تک آگئی ہے۔ شیری رحمان پاس بیٹھی مسکرا رہی ہیں جیسے کلاس میں ہمارے دوست کو ٹیچر سے ڈانٹ پڑتی تھی تو ہم مسکراتے تھے ،زورین نظامانی
Alina Noor94,317 次观看 • 2 个月前

غریدہ فاروقی صاحبہ کا میں آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوں جس سے آپ کو ان کی اخلاقیات کا اندازہ ہو جائیگا Covid کے دور میں جب بہت زیادہ خوف تھا تو غریدہ صاحبہ نے مجھے کال کی کہ میرے ٹیسٹ کا ارینج کریں ، اور پھر کہا کہ ان کے گھر کے لئے grocery بھی منگوا دیں اور پیسے میں خود دوں گی ۔ میں نے اپنے ایک بڑے وفادار آدمی کو بھیجا اس نے grocery پہنچائی شہباز گل Grocery کے پیسے تو دے دئیے مگر اس کے بعد جو ہوا وہ سنیں شہباز گل کی زبانی #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو
Alina Noor127,590 次观看 • 6 个月前

زورین نظامانی نے ایک اور کالم لکھ لیا اور اس کا عنوان کے عورت کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہئے اگر وہ آپ سے ہائی سٹیٹس کی ہو تو بالکل اس کے پیچھے مت بھاگے اور اپنے دوست کا قصہ سنا ڈالا۔یقین مانے کہ مجھے بہت عجیب لگا کہ اب زورین کیسے عنوانات پر بات کررہا،مگر کہانی کے اینڈ میں بات سمجھ میں آگئی کہ کیا کہنا چاہ رہے!! دیکھتے ہیں کیا آپ کو بھی سمجھ آج آئیگی کہ وہ ہائی سٹیٹس والی لڑکی کون اور زورین کا وہ دوست کون ہے جس کا وہ واقعہ زورین سنا رہا؟
Alina Noor55,396 次观看 • 3 个月前

جمائما اور عمران خان کی شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ جمائما پر پاکستان میں ٹائل سمگل کرنے کا جھوٹا کیس تھا۔جمائما اپنے یو کے والے گھر کے لئے ٹائلز خرید کر بھیج رہی تھی کہ انہوں نے ان ٹائیلز کو کوئی موہنجو دراڑوں کی ٹائلز بنا کر پیش کردیا!! سنیں سارا واقعہ !! #CrueltyAgainstKhanOnEid
Alina Noor70,840 次观看 • 4 个月前

نوے کی دہائی میں ڈرامہ سیریل عروسہ نشر ہوا تھا جس میں مشی خان ہیروئین اور شمع جونیجو ولن تھی، اس کے بعد مشی خان ایک کامیاب اداکارہ بن کر ابھری اور شمع جونیجو ایک فلاپ اداکارہ بنی، لیکن آج حقیت میں بھی مشی خان ہیروئین اور شمع جونیجو ولن ہی ثابت ہوئی! مشی خان حق کیساتھ کھڑی ہیں جبکہ شمع جونیجو باطل کیساتھ!!
Alina Noor136,751 次观看 • 9 个月前

میں شوکت خانم میں کینسر کے پیشینٹ کا علاج کرتا ہوں میرا کام ہوتا ہے پیشینٹ کو پندرہ منٹس تک ہنسانا،کیونکہ جب کینسر کا مریض مسکراتا ہے تو اس کے سو کینسر سیل مر جاتے ہی، کیا یہ بندہ سچ کہہ رہا مجھے تو یہ بھی ڈاکٹر نبیہہ ڈاکٹر عفان کے قبیلے کا لگتا؟ اور ایسا بندہ شوکت خانم میں🧐
Alina Noor15,681 次观看 • 26 天前

میں اپنے سابقہ شوہر عمران خان کے گھر لاہور میں جوائنٹ فیملی میں رہی ہوں اور ہماری شادی واحد شادی تھی جو کہ ارینجڈ نہیں تھی،جمائما خان یاد رہے کہ جمائما نے زمان پارک میں عمران خان کی فیملی سے متاثر ہو کر فلم بنائی جس کا موضوع ارینج میرج تھا، جس میں ارینج میرج کو ایک مثبت چیز کے طور پر پیش کیا گیا تھا. #تحریک_تو_چلے_گی
Alina Noor143,699 次观看 • 1 年前