
Ali Raza Shaaf
@AliRazaShaaf • 11,227 subscribers
Journalist | Columnist | Broadcast Media I Digital Media Consultant
Shorts
Videos

مردہ زندہ ہوگیا،تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ جس بندے کو دہشتگرد قرار دیکر بھارت 4 مرتبہ مار چکا ہے،دو دن سے بھارتی میڈیا اور حکومت پاک فوج کے جس حوالدار کو شہید کرنے کا دعویٰ کررہے تھے،وہ زندہ ہوچکا ہے اوراسکرین پر آپ جسے دیکھ رہے ہیں یہ وہی زندہ معجزہ ہے،اس بار تو ثابت ہوچکا ہے کہ بھارت جتنے بھی دعوے کرتا ہے،پاکستان سے جوڑ کر جتنے بھی کشمیر میں پولیس مقابلے کرتے ہیں وہ جعلی ہوتے ہیں اور معصوم کشمیری نوجوانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔ The dead man has come back to life. For the first time in history, a man whom India had declared a terrorist and claimed to have killed four times has turned up alive. The person you are seeing on your screen is that very same “living miracle.” This time, the case raises serious questions about India’s claims. It suggests that alleged encounters in Kashmir, particularly those linked to Pakistan, require independent scrutiny to determine whether they are genuine or staged, and whether innocent Kashmiri youths are being unlawfully killed.
Ali Raza Shaaf176,867 Aufrufe • vor 28 Tagen

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کے دفاع کے لیے سابق فوجیوں کی گراں قدر خدمات اور عمر بھر کی کاوشوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا قومی استحکام کو مضبوط بنانے میں سابق فوجیوں کے مسلسل کردار کو بھی سراہا سابق فوجیوں کا تجربہ، رہنمائی اور مسلسل وابستگی ایک قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے
Ali Raza Shaaf187,855 Aufrufe • vor 2 Monaten

پاکستان مذاکرات کے لئے آنے والے امریکی اور ایرانی مہمانوں کو“VVIP-1” سیکیورٹی فراہم کرے گا۔ زمینی ،فضائی نگرانی کے ذریعے نقل و حرکت کو محفوظ بنایا جائے گا۔سمندری حدود میں بھی سیکیورٹی کی خصوصی لیئر تعینات ہوگی۔ وی وی آئی پی ون سیکیورٹی کی اعلیٰ ترین کیٹگری ہے جس میں ملٹی لیئرز سیکیورٹی انتظامات کیے جاتے ہیں۔
Ali Raza Shaaf222,099 Aufrufe • vor 6 Monaten

شریف خاندان کو شکست فاش ہوچکی ،بالآخر عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،شریف خاندان کے منہ پر زبرست طمانچہ لگا ہے،صدیق جان سرپرائز سے پہلے 👇 میں بار بار کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا ہسپتال منتقل نہیں ہوں گے،وہ نوازشریف نہیں بننا چاہتے،صدیق جان سرپرائز کے بعد
Ali Raza Shaaf83,892 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی ہیں جن سے متعلق حکومت نے انکشاف کیا کہ اِن کا بیٹا سفارتی پاسپورٹ پر یورپ گیا وہاں جاکر پاسپورٹ سرنڈر کیا اور اسائلم لے لیا۔ اقبال آفریدی نے کہا یہاں امن نہیں،میرے بیٹے سے پہلے کتنے لوگوں نے اسائلم حاصل کی؟ یعنی حکومتی دعوے کی تصدیق کردی۔ اقبال آفریدی نے یہ بھی تاثر دیا کہ مجھے موقع ملا تو میں بھی اسائلم لوں گا،اگر عمران خان رہا نہیں ہوتا تو یہ ملک رہنے کے قابل ہی نہیں رہے گا۔ پی ٹی آئی ہی پرسوں پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ پر مہم چلارہی تھی بھئی رینکنگ کیسے بہترہو؟ جب اقبال آفریدی جیسوں کے بچے بلیو پاسپورٹ بھی بیرون ملک سرنڈر کریں،ناجائز فائدہ اٹھائیں
Ali Raza Shaaf168,109 Aufrufe • vor 5 Monaten

محسن نقوی کا بیان ذاتی رائے ہے،اُس پر بات نہیں کروں گا لیکن گُڈ گورننس کے بغیر معاملات حل نہیں ہوسکتے،پاکستان کی سیکیورٹی کے لئے گُڈ گورننس بہت ضروری ہے،سارے مسئلے حل نہیں ہورہے،اس پر سنجیدہ بحث ہونی چاہیے،اس کا مطلب ہے کہ گُڈ گورننس کے لئے کچھ کرنا پڑے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر
Ali Raza Shaaf78,641 Aufrufe • vor 3 Monaten

حلف اٹھاکر کہہ رہی ہوں،آج تک نہ میں نے کبھی سوچا،نہ نوازشریف اور شہبازشریف نے کبھی سوچا کہ عمران خان کا جیل میں AC اتروادیں،یا کھانا بند کردیں،بلکہ نوازشریف نے ایک دن کہا عمران خان کا ایک اے سی ہے اُسے دو AC دے دو،کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
Ali Raza Shaaf193,175 Aufrufe • vor 8 Monaten

