
AliZai Vlogs
@alizaihere • 291,352 subscribers
blogger, social activist , political analyst at https://t.co/8COLvTIxsO social issues and welfare campaign at https://t.co/KXMVMi6KbO
Shorts
Videos

عمران خان کے خلاف پاکستانی ڈرامہ بنانے کے پیچھے کون لوگ ہیں ؟ سیاست دانوں کو چھوڑ دو ؟ لوگ سالوں نوسربازوں سے دھوکے کھا کر آخر لنکن ڈھونڈ ہی لیتے ہیں منڈیلا مل ہی جاتا ہے ! پاکستانی اپنی نسلیں جرنیلوں زرداریوں اور شریفوں کے کے پیچھے برباد کر کے عمران خان تک پہنچ ہی گئے ہیں !
AliZai Vlogs480,520 views • 27 days ago

کل اسمبلی میں بلاول نے PTI کو ضیا کا دور یاد کروایا اور کہا ہیلی کاپٹر فائیر سے میرے 200 کارکن مارے گئے ! سہیل وڑائیچ جیسے بڈھے اور PPP بھٹو کے لیے لوگوں کی خود سوزی کی کہانیاں گھڑتے ہیں آئیے ثبوتوں اور ریسرچ کے ساتھ ان دونوں دعوں کی حقیقت دیکھتے ہیں ! Full V On my YT channel
AliZai Vlogs17,221 views • 5 days ago

لو کر لی ریڈ لائین کراس اور ڈال دی ویڈیو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر اب جو بن پاتا ہے کر لو
AliZai Vlogs1,001,995 views • 2 years ago

شریفوں کی بیٹی کے سامنے بکری بنا اسٹیبلشی لونڈا اکرام اللہ خان نیازی کی بیٹی کو چیلنج کر رہا ہے ! مطلب کیا پوچھو گے اُس سے 17 سیٹوں کے ساتھ دو تہائی اکثریت کیسے لی ؟ اپنے بیٹے کو دس سال کی سزا کیوں دی ؟ ملک پر 90 ہزار کا قرضہ کیوں چڑھایا ؟ دُر او تیرے تے منصوریا
AliZai Vlogs101,052 views • 3 months ago

وہ بار بار سر پر دوپٹہ ڈال رہی ہے اور یہ بار بار اُسکا دوپٹہ اُتار رہے ہیں
AliZai Vlogs408,265 views • 1 year ago