
علمدار🚩
@Allamdar110 • 12,960 subscribers
My pen is my weapon; truth is my perspective. Navigating the complexities of current affairs in search of facts. A voice for those who go unheard.
Shorts
Videos

آذربایجان💔 اسکول کی سیڑھیوں کو گیلا کرنا تاکہ باحجاب طالبات وہاں نہ بیٹھ سکیں، تعصب اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے! تعلیمی ادارے نفرتیں پھیلانے کے لیے نہیں بلکہ علم اور احترام کے مراکز ہوتے ہیں۔ حجاب پر یہ قدغنیں نہ صرف انسانی حقوق کی پامالی ہیں بلکہ تنگ نظر سوچ کا منہ بولتا ثبوت بھی ہیں۔اور یہ ہے ان کا حقوق نسواں....
علمدار🚩263,984 次观看 • 3 天前

ایک طرف، سعودیوں کا دارالحکومت ریاض آلِ سعود کے احترام میں آتش بازی اور سبز رنگ میں رنگ جاتا ہے۔ دوسری طرف، یمن کا دارالحکومت صنعاء رسولِ اعظمؐ کے یومِ ولادت کے احترام میں آتش بازی اور سبز رنگ میں رنگ جاتا ہے۔ یمنیوں اور سعودیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے؛ ایک وہ قوم جو انبیاء کا احترام کرتی ہے، اور ایک وہ قوم جو بدکاری اور عیاشی کے بادشاہوں کا احترام کرتی ہے۔ اور سعودیہ نے میلاد کہ حرام قرار دیا ہے ہے پر اپنی قومی دن کو عین عبادت۔۔۔
علمدار🚩23,228 次观看 • 27 天前