
🇵🇰مالک🎗️
@Alpha_soldier_ • 1,270 subscribers
Nothing to say, a silent soul.
Shorts
Videos

🇵🇰🚨 درندگی کی انتہا، ایک اور معصوم بچی ہوس کا نشانہ بننے سے بالبال بچ گئی! اگر یہ بھائی بروقت جائے وقوعہ پر نہ پہنچتا، تو شاید کئی روز بعد اس معصوم بچی کی لاش کسی ویرانے سے ملتی۔ ایسے درندے انسانیت کے ماتھے پر کلنک ہیں! ان وحشیوں کا علاج نیفے میں چھپا پستول نہیں، بلکہ چوک پر سرِعام پھانسی ہے۔ اگر آپ کے دل میں غیرتِ ایمانی اور انسانیت زندہ ہے، تو کمنٹ سیکشن میں سرِعام پھانسی کا مطالبہ کریں اور اس ویڈیو کو جہاد سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اب خاموشی جرم ہے! Hamid Mir حامد میر CRIME CONTROL DEPARTMENT (CCD) PUNJAB Ch Fawad Hussain
🇵🇰مالک🎗️184,232 views • 1 month ago
No more content to load