
SAKMuhammadzai
@alphazeem • 6,016 subscribers
A retired Marine officer. پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 100% PMLN. Pak Armed forces Zindabad. پاکستان کے دشمنوں سے لڑ نے والا۔
Videos

نلتر جھیل پنجاب میں ڈوبنے والے بچے کی ویڈیو ہے۔گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا تھا۔ایسے میں اللہ کے حکم سے موت سے بچانے والی پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی۔ خراج تحسین کا حق دار ہے یہ جوڑا۔ جیو انسانیت کی خدمت کیساتھ
SAKMuhammadzai299,758 views • 1 month ago

3 ہفتے سے زیادہ بارڈر بند ہونے سے افغانڈستان کی فرسٹریشن بڑھ گئ ھے۔آج چمن بارڈر پر بلاوجہ فائرنگ کی اور الزام لگایا کہ پاکستان نے جنگبندی کی خلاف ورزی کی۔ حافظ صاحب انتظار نہ کریں۔اور نہ ہی گفت و شنید کریں۔ان کنجروں میں اور کنجر نمبر 804 میں کوئ فرق نہیں۔دونوں ناقابل اعتبار ہیں۔
SAKMuhammadzai53,234 views • 9 months ago
No more content to load