
SAKMuhammadzai
@alphazeem • 6,465 subscribers
A retired Marine officer. پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 100% PMLN. Pak Armed forces Zindabad. پاکستان کے دشمنوں سے لڑ نے والا۔
Videos

یہ وڈیو بالکل بناوٹی نہیں۔ایسے عظیم لوگ ہیں۔ جو غربت میں بھی کسی کو مدد کرنے سے گریز نہیں کرتے۔اور اللہ کا شکر بجالاتے ہیں۔ با خدا ہمارے آنکھوں میں آنسو لے آئے۔😪😪 ہم سمجھتے ہیں آوے کا آوا بگڑا پڑا ھے۔مگر نہیں۔میں سمجھتا ہوں ایسے ہی لوگ ہیں جنکی وجہ سے اللہ پاکستان پر مہربان ھے۔
SAKMuhammadzai67,372 次观看 • 14 天前

نلتر جھیل پنجاب میں ڈوبنے والے بچے کی ویڈیو ہے۔گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا تھا۔ایسے میں اللہ کے حکم سے موت سے بچانے والی پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی۔ خراج تحسین کا حق دار ہے یہ جوڑا۔ جیو انسانیت کی خدمت کیساتھ
SAKMuhammadzai299,855 次观看 • 2 个月前

3 ہفتے سے زیادہ بارڈر بند ہونے سے افغانڈستان کی فرسٹریشن بڑھ گئ ھے۔آج چمن بارڈر پر بلاوجہ فائرنگ کی اور الزام لگایا کہ پاکستان نے جنگبندی کی خلاف ورزی کی۔ حافظ صاحب انتظار نہ کریں۔اور نہ ہی گفت و شنید کریں۔ان کنجروں میں اور کنجر نمبر 804 میں کوئ فرق نہیں۔دونوں ناقابل اعتبار ہیں۔
SAKMuhammadzai53,241 次观看 • 10 个月前
没有更多内容可加载