
عضباء
@alqudus_202 • 4,129 subscribers
صَلاحُ الأمَّة بِصَلاحِ منَابتِ أطفَالها فالزَمْن ثُغُوركنّ يا نِسَاءَ المُسلِمِين
Shorts
Videos

مجھے آج سورہ یاسین میں جن کا ذکر ہے وہ حبیب نجار یاد آگئے۔ جب ان سے کہا گیا جنت میں داخل ہوجاو تو انہوں نے کہا قال یلیت قومی یعلمون ۔ کاش میری قوم جان لیتی کہ رب کی خاطر جینے مرنے پہ کن انعامات سے نوازا جاتا۔ یحی سنوار کی بولتی تصویر بھی یہ کہہ رہی ہے یلیت قومی یعلمون😭
عضباء28,209 görüntüleme • 1 yıl önce

مجاہدین کی ویڈیوز دیکھنا ۔۔ اس کا اپنا ہی ایک الگ حسن ہے جیسے فلم و میوزک کے دلدادہ کو گانے سننے میں مزا آتا ہم دیوانوں کو مقاومہ کے منہ سے کہہ ہوئی تکبیروں کی گونج وما رمیت اذ رمیت کی صدائیں دل کو مسرور کردیتی ۔ ساری کثافت اڑنچھو ہوجاتی کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے ؟؟
عضباء23,089 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.