
نواف بن سعيد المالكي
@AmbassadorNawaf • 75,478 subscribers
سفير خادم الحرمين الشريفين لدى جمهورية باكستان الإسلامية- اسلامی جمہوریہ پاکستان میں خادمِ حرمین شریفین کا سفیر
Shorts
Videos

#اسلام_آباد | میں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ اعظم، جناب محمد شہباز شریف کی جانب سے سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ، جناب محمد بن عبداللہ الجدعان کےاستقبالیہ میں شرکت کی، ملاقات کے دوران دوستانہ گفتگو ہوئی اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
نواف بن سعيد المالكي82,533 görüntüleme • 3 ay önce

رؤے زمین کا سب سے پاکیزہ حصہ ❤️ سر سبز اور شاداب ہو گیا ☘️🌿 #مكة_المكرمة #Makkah
نواف بن سعيد المالكي384,545 görüntüleme • 3 yıl önce

اللہ کے حرمت والے گھر کا حج کرنے والوں کے لیے ہمارے بیٹوں کی عظیم کاوشیں ایک سعودی فوجی عزمِ مصمم کے پیکر پاکستانی حاجی کے لیے جمرات کو کنکریاں مار رہا ہے۔ حاجیوں کی خدمت کرنا کتنا عظیم عمل ہے! میرا ملک بھی کتنا عظیم ہے! اللہ تعالیٰ اسے ہر نقصان سے محفوظ رکھے۔
نواف بن سعيد المالكي220,148 görüntüleme • 3 yıl önce
Daha fazla içerik yok.