Amin Wazir's banner
Amin Wazir's profile picture

Amin Wazir

@Amin_Wazir_Ik18,048 subscribers

Member of Chairman IK Squad💚✊🔥 Support this account @Muqaddas_Ik 🥰💚

Shorts

ٹانک کے ان معصوم چہروں کی شہادت پر خاموش رہنا انسانیت کے ساتھ زیادتی ہے کیونکہ میں نے وزیرستان میں اپنی آنکھوں سے ریاستی جبر ڈرون حملے اور معصوموں کی جنازے دیکھے ہیں بدقسمتی سے فیصلے ایوانوں میں ہوتے رہے قبرستان ہمارے بستے رہے اس ظلم پر خاموش رہنے والےبھی شریک جرم ہے

473,051 Aufrufe

پی ٹی آئی 24 میں سے 21سیٹوں پر جیت رہی ہیں✊ جب تک فارم 45 نہیں ملتا کوئی بھی اپنا سٹیشن نہ چھوڑے ڈٹے رہوں بہادروں۔ 🫡✊

39,930 Aufrufe

ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کہہ رہے ہیں کہ کل بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ میں تمام ایم پی ایز کو پیغام دیتا ہوں کہ اگر آپ حقیقی معنوں میں عمران خان صاحب کے ساتھ مخلص ہیں تو اس بجٹ کا مکمل بائیکاٹ کریں، جب تک عمران خان صاحب کی فیملی سے ملاقات نہیں کرائی جاتی۔ 1/2

16,661 Aufrufe

صوابی دھرنے پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا صرف حملہ نہیں ہمارے 3 بندے بھی زخمی کر دئے گئے ہیں سہیل آفریدی صاحب ہمارے اوپر جب گولی چلائی گئی تب اگر ان نامعلوم کو رکھتے تو آج یہ جرت نہیں کرتے آج بھی موقع ہے کہ ان سب کو کفر کردار تک پہچایا جائے ورنہ مزید ہم سے کوئی گلہ نہ کریں

28,262 Aufrufe

Videos