
Amin Wazir
@Amin_Wazir_Ik • 18,322 subscribers
Member of Chairman IK Squad💚✊🔥 Support this account @Muqaddas_Ik 🥰💚
Shorts
Videos

کشمیر کے بعد بلوچستان کے عوام نے بھی پتلونیں اتروانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ زیارت دھرنے میں آج وہی FC کے اہلکار آئے تھے جو گزشتہ کئی دنوں سے منظرِ عام سے مکمل طور پر غائب تھے۔ عوام نے واپس بیرکوں میں بیجھ دیا۔ اب عوام کو اندازہ ہو چکا ہے کہ دہشت گردوں کے اصل سہولت کار کون ہیں۔
Amin Wazir213,354 views • 1 month ago

Looks like Punjab Police Official is shooting a comedy movie instead of doing its job. 🫣😂🤭
Amin Wazir44,755 views • 1 month ago

اندازہ لگائیں زین قریشی کے والد صاحب گزشتہ 3 سال سے جیل میں ہے، لیڈر عمران خان صاحب بھی گزشتہ تین سال سے بےگناہ پابند سلاسل ہے۔ دوسری طرف، یہ مسلم لیگ ن کی خواتین کے ساتھ نتھیا گلی میں سیر و تفریح میں مصروف ہے۔ عوام خود فیصلہ کریں کہ ان کی ترجیحات کیا ہے؟ ان کو کسی کا احساس نہیں۔
Amin Wazir45,996 views • 1 month ago

نوشہرہ مدینہ کالونی میں معصوم بچے کے ساتھ بدفعلی، آخر پاکستانی عوام پر یہ کون سا عذاب نازل ہو چکا ہے؟ درندے اب معصوم بچوں تک پہنچ گئے ہیں۔ ایک ماں کا کلیجہ چھلنی ہے، ایک باپ کا سر شرم سے جھکا ہوا ہے۔ اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو کل کوئی اور معصوم اس ظلم کا شکار ہوگا۔
Amin Wazir24,125 views • 1 month ago

ایک طرف دہشتگردی ہے، تو دوسری طرف یہ ویگو ڈالے وادی تیراہ کے میدان سے ٹرکوں کے ذریعے معدنیات بھر بھر کر پروٹوکول میں لے جاتے ہیں اور ہمارے ہی حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔ یہ ملک ہے یا جنگل؟ اس ملک میں نہ قانون ہے اور نہ انصاف۔ ان ویگو ڈالوں نے قبائلی علاقوں کو انتہائی نقصان پہنچایا 💔
Amin Wazir55,778 views • 7 months ago

لاہور اچھرہ میں ایک ٹیوشن سینٹر سے 10 سالہ بچی کی مبینہ ہلاکت کا واقعہ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچی کے گلے پر نشانات پائے گئے ہیں، درندوں کا معاشرہ ہے خدا کے لئے اپنے بچوں کی حفاظت خود کرے۔ مریم نواز اور ان کی سہولیاں سرجریاں کرنے میں مصروف ہے۔ عوام کی کوئی فکر نہیں۔
Amin Wazir13,221 views • 1 month ago

نہ زمین پھٹی، نہ آسمان گرا نوشہرہ مدینہ کالونی کے ایک معصوم بچے کے ساتھ بدفعلی کی گئی۔ جب اس کے غریب والدین نے آواز اٹھائی اور انصاف کا مطالبہ کیا تو انہیں پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اور کافی دیر تک تھانے میں رکھا۔ بچے ہمیں معاف کریں، سہیل آفریدی ٹک ٹاک بنانے میں مصروف ہیں۔💔
Amin Wazir16,150 views • 1 month ago
