
Muhammad Amin Shaheedi
@AminShaheedi • 97,658 subscribers
Chairman of @Ummat_E_Wahidah | Former member Council of Islamic Ideology @GovtofPakistan | Religious Scholars
Shorts
Videos

شام کے تکفیری مجاھدوں اور اسرائیلی صہیونی مجاھدوں کےاتحاد کانتیجہ بشار الاسد کی حکومت کاسقوط اور آج شامی سرحد پر گولان کی پہاڑیوں پر کھڑے ہو کر فخریہ انداز میں غاصب اسرائیل کے درندہ صفت قاتل وزیر اعظم نیتن یاہو کا فخریہ کامیابی کا اعلان، پاکستانی تکفیری مجاھدوں کے لئے عید کا دن
Muhammad Amin Shaheedi86,157 просмотров • 1 год назад

ایرانی خبر رساں ایجنسی نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ملبے کی ڈرون فوٹیج جاری کردی۔ #IRAN
Muhammad Amin Shaheedi82,133 просмотров • 2 лет назад

زندگی کے آخری ادوار میں امام شھید آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی دردناک التجاء
Muhammad Amin Shaheedi22,941 просмотров • 6 месяцев назад

جب پہلی بار چیچنیا کے صدر احمد کی درخواست پر حضرت سیدہ زھراء علیھا السلام کے گھر کا دروازہ سعودیوں کے ہاتھوں سے کھولا گیا اور چیچن صدراحمد نے بی بی سیدہ کے گھر کی دیواروں اور دروازے کو چوما اور خود کو متبرک کیا۔وہابیوں کے سامنے گھر کےفرش، زمین اور خاک کو چوما اور اپنے چہرےپر ملا۔
Muhammad Amin Shaheedi42,840 просмотров • 1 год назад

افغانسان کی امارت اسلامیہ یہود اور مشرکین کی گود میں لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا ۖ سورۃ المائدۃ ٨٢﴾ آپ دیکھیں گےکہ صاحبانِ ایمان سےسب سےزیادہ عداوت رکھنےوالےیہودی (صھیونی اسرائیل)اور مشرک (Rss کی مودی حکومت) ہیں
Muhammad Amin Shaheedi15,356 просмотров • 6 месяцев назад

امریکی جوائنٹ چیف آف سٹاف سعودی عرب، امارات، قطر بحرین، کویت اور اردن نے ہمارا روزانہ اس جنگ میں ساتھ دیا
Muhammad Amin Shaheedi10,349 просмотров • 4 месяцев назад

ھیں علی کے اٹھارہ ہی بیٹے علی پر سبھی میں علمدار عباس ھے پیار ھیں مصطفی کا حسین و حسن اور حسنین کا پیار عباس ھیں
Muhammad Amin Shaheedi10,766 просмотров • 7 месяцев назад

BBC فارسی کو 8 فروری کے انتخابات اور عمران خان کے حوالے سے انٹرویو عمران خان اپنی امریکہ مخالف پالیسی کی بھینٹ چڑھ گیا ھے عمران خان نے امریکہ کی مخالفت کی اور اس کے مفادات کے مقابلے میں انکار کی پالیسی اپنائی اور مشرقی بلاک کی جانب جھکاو کا مظاھرہ کیا عمران خان کی حکومت کو اسی لئے اسٹیبلشمنٹ نے ختم کردیا پاکستان میں اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ ہی ھے کبھی پردے کے پیچھے اور کبھی سکرین پر آکر، اس وقت عمران خان جیل میں ھے اسکی بھی بیوی جیل میں ھے عمران خان کے خلاف ریاستی پروپیگنڈا اپنے عروج پر ھے میڈیا میں عمران خان کا نام لینے پر پابندی ھے عمران خان کے خلاف 200 سے زیادہ کیسیز مسلسل چل رھے ھیں اب تک اس کو 32 سال قید کی سزا سنائی جاچکی ھے عمران خان کی پارٹی کے انتخابی نشان بَلّٰا کو چھین لیا گیا ھے عمران خان کے نامزد امید وار عمران خان کے انتخابی نشان اور شناخت کے بغیر الیکشن لڑنے پر مجبور ھیں عمران خان کے امید وار ملک میں انتخابی جلسے عوامی رابطے اور کارنر میٹنگ نھیں کرسکتے ورنہ گرفتار کرلئے جاتے ھیں الیکشن کمپین کے آخری دن بھی عمران خان کے نامزد بھت سے امید وار گرفتار ھوچکے ھیں عمران خان کا خوف اتنا ھے کہ لوگوں کو الیکشن میں عمران خان کے نامزدامید واروں کے حوالے سے مکمل طور پر کنفیوزڈ رکھا گیا ھے ایسے میں کیا 8 فروری کا یہ سیاسی عمل الیکشن کہلائے گا ؟ نتائج ابھی سے بالکل واضح ھیں
Muhammad Amin Shaheedi25,265 просмотров • 2 лет назад

