
Muhammad Amin Shaheedi
@AminShaheedi • 97,365 subscribers
Chairman of @Ummat_E_Wahidah | Former member Council of Islamic Ideology @GovtofPakistan | Religious Scholars
Videos

شام کے تکفیری مجاھدوں اور اسرائیلی صہیونی مجاھدوں کےاتحاد کانتیجہ بشار الاسد کی حکومت کاسقوط اور آج شامی سرحد پر گولان کی پہاڑیوں پر کھڑے ہو کر فخریہ انداز میں غاصب اسرائیل کے درندہ صفت قاتل وزیر اعظم نیتن یاہو کا فخریہ کامیابی کا اعلان، پاکستانی تکفیری مجاھدوں کے لئے عید کا دن
Muhammad Amin Shaheedi86,136 görüntüleme • 1 yıl önce

زندگی کے آخری ادوار میں امام شھید آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی دردناک التجاء
Muhammad Amin Shaheedi22,924 görüntüleme • 4 ay önce

ایرانی خبر رساں ایجنسی نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ملبے کی ڈرون فوٹیج جاری کردی۔ #IRAN
Muhammad Amin Shaheedi82,005 görüntüleme • 2 yıl önce

افغانسان کی امارت اسلامیہ یہود اور مشرکین کی گود میں لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا ۖ سورۃ المائدۃ ٨٢﴾ آپ دیکھیں گےکہ صاحبانِ ایمان سےسب سےزیادہ عداوت رکھنےوالےیہودی (صھیونی اسرائیل)اور مشرک (Rss کی مودی حکومت) ہیں
Muhammad Amin Shaheedi15,356 görüntüleme • 4 ay önce

جب پہلی بار چیچنیا کے صدر احمد کی درخواست پر حضرت سیدہ زھراء علیھا السلام کے گھر کا دروازہ سعودیوں کے ہاتھوں سے کھولا گیا اور چیچن صدراحمد نے بی بی سیدہ کے گھر کی دیواروں اور دروازے کو چوما اور خود کو متبرک کیا۔وہابیوں کے سامنے گھر کےفرش، زمین اور خاک کو چوما اور اپنے چہرےپر ملا۔
Muhammad Amin Shaheedi42,832 görüntüleme • 1 yıl önce

مسلمانوں کی توجہ کےلئے شام میں سنی بنکراھل سنت کودھوکہ دینےوالےگھس بیٹھئیےتکفیری نجاست کےچہرےسےنقاب اُٹھ رھاھے کیاکوئی اھل سنت یزیدپلیدکافرکواپنا امام اورخلیفہ مان سکتاھے؟ تکفیری نجاست* شام میں ھویادھشتگرد تکفیریوں سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی ٹی ٹی پی میں، آخرکار بےنقاب ھوہی جاتی ھے
Muhammad Amin Shaheedi22,351 görüntüleme • 1 yıl önce

BBC فارسی کو 8 فروری کے انتخابات اور عمران خان کے حوالے سے انٹرویو عمران خان اپنی امریکہ مخالف پالیسی کی بھینٹ چڑھ گیا ھے عمران خان نے امریکہ کی مخالفت کی اور اس کے مفادات کے مقابلے میں انکار کی پالیسی اپنائی اور مشرقی بلاک کی جانب جھکاو کا مظاھرہ کیا عمران خان کی حکومت کو اسی لئے اسٹیبلشمنٹ نے ختم کردیا پاکستان میں اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ ہی ھے کبھی پردے کے پیچھے اور کبھی سکرین پر آکر، اس وقت عمران خان جیل میں ھے اسکی بھی بیوی جیل میں ھے عمران خان کے خلاف ریاستی پروپیگنڈا اپنے عروج پر ھے میڈیا میں عمران خان کا نام لینے پر پابندی ھے عمران خان کے خلاف 200 سے زیادہ کیسیز مسلسل چل رھے ھیں اب تک اس کو 32 سال قید کی سزا سنائی جاچکی ھے عمران خان کی پارٹی کے انتخابی نشان بَلّٰا کو چھین لیا گیا ھے عمران خان کے نامزد امید وار عمران خان کے انتخابی نشان اور شناخت کے بغیر الیکشن لڑنے پر مجبور ھیں عمران خان کے امید وار ملک میں انتخابی جلسے عوامی رابطے اور کارنر میٹنگ نھیں کرسکتے ورنہ گرفتار کرلئے جاتے ھیں الیکشن کمپین کے آخری دن بھی عمران خان کے نامزد بھت سے امید وار گرفتار ھوچکے ھیں عمران خان کا خوف اتنا ھے کہ لوگوں کو الیکشن میں عمران خان کے نامزدامید واروں کے حوالے سے مکمل طور پر کنفیوزڈ رکھا گیا ھے ایسے میں کیا 8 فروری کا یہ سیاسی عمل الیکشن کہلائے گا ؟ نتائج ابھی سے بالکل واضح ھیں
Muhammad Amin Shaheedi25,265 görüntüleme • 2 yıl önce

اسرائیلی درندے،شام میں حکومت کے خلاف لڑنے باغیوں کی خدمت میں پیش پیش غزہ کوتباہ اور سترھزار بےگناہوں کاقتل عام کرنے والے صہیونی خون آشام درندے شامی باغیوں کا علاج معالجہ کررھے ھیں وہ صیہونی، جنہوں نےغزہ میں نہ ڈاکٹرز نہ ہسپتال، نہ بچوں کو بخشا اور نہ عورتوں کو، داعشیوں پر مہربان
Muhammad Amin Shaheedi17,688 görüntüleme • 1 yıl önce


