
Amir Khan Chamkani ISF
@Amir_Chamkani • 18,793 subscribers
ہر انسان کا اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی کے خلاف بلا خوف و خطر ڈٹ جاۓ.
Shorts
Videos

عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں! یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭 یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔ خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔ ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭 #کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
Amir Khan Chamkani ISF682,579 просмотров • 8 дней назад

اداکار ٹرمپ کی اس سے اچھی اداکاری کوئی نہیں کرسکتا۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور انجوائے کریں 😂
Amir Khan Chamkani ISF201,131 просмотров • 6 месяцев назад

منصور علی خان کے مطابق مریم نواز کو کینسر ہو گیا ہے۔ شوکت خانم لے جاؤ عمران خان صاحب کا دل بہت بڑا ہے۔
Amir Khan Chamkani ISF66,356 просмотров • 2 месяцев назад

سہیل آفریدی تو معصوم ہے لیکن مینا خان آفریدی صاحب 😂
Amir Khan Chamkani ISF54,858 просмотров • 2 месяцев назад

یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مزہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، فرح گوگی ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک … ، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سیکنڑوں کیسیس، سیکنڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال .. ٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ، … قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، انڈہ گردی ، غنڈہ گردی ، امریکی دھمکیاں ، پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ، اور 90 فیصد میڈیا کی نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے کپتان جیل سے بیٹھ کر نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔ قوم کو سنا رہا ہے ۔ حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب عمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔ لکھ مؤرخ نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔ و تعز من تشاء و تزل من تشاء
Amir Khan Chamkani ISF102,319 просмотров • 9 месяцев назад

اسے کہتے ہے کونٹینٹ مراد سعید صاحب کے نام نوجوانوں کی جانب سے ایک دلنشین اور باوقار ویڈیو پیغام۔
Amir Khan Chamkani ISF56,017 просмотров • 6 месяцев назад

صدیق جان نے دعویٰ کیا ہیں کہ لیڈرشپ کو ٹاسک دے دیا گیا کہ طلباء کو روکے
Amir Khan Chamkani ISF144,867 просмотров • 2 лет назад

‼️۔۔۔ میرے نام پر بہت سے جعلی اکاؤنٹس ہیں لیکن میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ میرا واحد اکاؤنٹ ہے ۔
Amir Khan Chamkani ISF135,604 просмотров • 2 лет назад

‼️۔۔۔۔۔ حکومت کی ٹانگیں راتوں رات اچانک کیوں کانپنے لگیں؟ ضرور سنیں!!!
Amir Khan Chamkani ISF133,372 просмотров • 2 лет назад

تنخوا داروں کے لئے بری خبر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اسلام آباد میں داخل ہوچکے ہیں ۔
Amir Khan Chamkani20,755 просмотров • 2 месяцев назад

پنجاب پولیس کا ڈی ایس پی خود اقرار کررہا ہے کہ أن کو کوئی اختیار یا کام ہی نہیں ہے جیل انتظامیہ کے ساتھ پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی کو پشاور موٹروے بند ہونے کا سن کے چونک آگئے ۔ کارکنان نے کہا کہ آگے یہ پیغام پہنچا دیں کہ جب تک ملاقات کی اجازت نہیں دیتے ، ایک دھرنا یہاں اڈیالہ کے سامنے جاری رہے گا دوسرا پشاور موٹروے پر ۔ لیکن ہمیں ہماری بے بسی پر افسوس کرنا چاہیے کہ آج ہم ملاقات ہونے پر خوشیاں منا رہے ہے ، عمران خان صاحب کو اذیت دی جا رہی ہے لیڈرشپ کو فوری طور پر ملک گیر احتجاج کی کال دینی چاہیے ۔💔
Amir Khan Chamkani51,459 просмотров • 9 месяцев назад