Amir Khan Chamkani ISF's banner
Amir Khan Chamkani ISF's profile picture

Amir Khan Chamkani ISF

@Amir_Chamkani18,793 subscribers

ہر انسان کا اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی کے خلاف بلا خوف و خطر ڈٹ جاۓ.

Shorts

پھولوں کا شہر پشاور امیر لوگ ٹریفک میں پھنسے ہے جبکہ مڈل کلاس اور غریب لوگ آرام سے پشاور بی آر ٹی میں سفر کر رہے ہے ۔ شکریہ عمران خان صاحب ❤️

پھولوں کا شہر پشاور امیر لوگ ٹریفک میں پھنسے ہے جبکہ مڈل کلاس اور غریب لوگ آرام سے پشاور بی آر ٹی میں سفر کر رہے ہے ۔ شکریہ عمران خان صاحب ❤️

95,323 görüntüleme

Respected Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa This video was recorded by me today at 6:06 PM, near Gora Qabristan – Army Toll Plaza. While returning from the university, I witnessed an ambulance struggling in a severe traffic jam. All vehicles, including ours, were completely stuck, and it was extremely difficult to make way for the ambulance. In such critical moments, a patient inside the ambulance can lose the battle of life due to a few minutes of delay. At the same time, it can clearly be seen that the BRT route was entirely empty. Therefore, we strongly request you ,the Government of Khyber Pakhtunkhwa and the concerned authorities to allow ambulances to use the BRT route (BRT lane) in emergency situations, so that they can reach hospitals quickly and save precious human lives. We hope that, in the spirit of humanity, you will kindly consider this practical and life-saving suggestion. Thank you.

43,604 görüntüleme

خیبرپختونخوا سے اس بھائی اور بہن کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتے ہے۔

خیبرپختونخوا سے اس بھائی اور بہن کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتے ہے۔

19,247 görüntüleme

تمہاری کیا اوقات! عمران خان صاحب کی بہنوں سے لڑنے کی۔۔ علیمہ خان صاحبہ سیاست میں نہیں آئی بلکہ دن و رات اپنے بھائی کی رہائی دوڑ رہی ہے جہاں آپ جیسے لوگ اے سی کے کمروں میں بیٹھے ہوتے ہیں صاف اندازہ ہو رہا ہے کہ علیمہ خان صاحبہ ایک ایک کمپرومائزڈ بندے کو اوقات دکھا رہی ہے

27,728 görüntüleme

Videos

Amir_Chamkani's profile picture

عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں! یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭 یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔ خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔ ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭 #کرم #انسانیت #انسانی_حقوق

Amir Khan Chamkani ISF

682,579 görüntüleme • 8 gün önce

Amir_Chamkani's profile picture

یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مزہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، فرح گوگی ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک … ، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سیکنڑوں کیسیس، سیکنڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال .. ٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ، … قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، انڈہ گردی ، غنڈہ گردی ، امریکی دھمکیاں ، پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ، اور 90 فیصد میڈیا کی نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے کپتان جیل سے بیٹھ کر نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔ قوم کو سنا رہا ہے ۔ حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب عمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔ لکھ مؤرخ نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔ و تعز من تشاء و تزل من تشاء

Amir Khan Chamkani ISF

102,319 görüntüleme • 9 ay önce