جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ "عام طور پر روایت یہ ہے کہ ایک جج کو قدرے الگ تھلگ رہنا ہوتا ہے، جج زیادہ سماجی نہیں ہو سکتے، لیکن میں باہر بھی جاتا ہوں، دوستوں اور خاندان والوں سے بھی ملتا ہوں، آخرکار میں بھی ایک انسان ہی ہوں"۔
142,827 次观看
اہم 🚨 پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج کے دوران گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن انیس شہزاد ستی کی اسلام آباد میں نماز جنازہ ادا کردی گئی
212,765 次观看
چند سیکنڈز میں مڈل سکول کو ہائی سکول کروانے والے رکن قومی اسمبلی رانا محمد حیات (والد وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر ) کی قومی اسمبلی میں تقریر "آئی ایم ایف والی مائی شہباز شریف کے ہی قابو آنے تھی اور کسی سے اس نے قابو نہیں آنا تھا"
142,961 次观看
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری مدثر خان کا پتہ چل گیا، مارچ 2024 سے مظفرآباد سے لاپتہ مدثر خان وزارتِ دفاع کے مطابق انڈر ٹرائل ملزم ہے اور ان پر فوجی عدالت میں کیس چل رہا ہے، وکیل درخواست گزار کی مدثر خان کے ساتھ فیملی کی ملاقات کی استدعا عدالت کی وزارت دفاع کے نمائندے کو مدثر خان کی فیملی سے قانون کے مطابق ملاقات کی ہدایت
112,949 次观看
اسلام آباد ہائیکورٹ سے انصاف نہ ملنے پر مقتولہ کی والدہ جذباتی ہوگئیں، "میرا چھوٹا بیٹا اسلام آباد شریف آباد میں قتل ہوا، ہمارے پاس ثبوت بھی موجود ہیں پھر بھی تفتیش ٹھیک نہیں ہوئی اور آج ملزم کو یہاں سے ضمانت مل گئی"، مقتولہ کی والدہ