
Ammar Masood
@ammarmasood3 • 466,365 subscribers
Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor https://t.co/QG2y4rVZG5
Shorts
Videos

محمد رضوان کے معاملے کو دو مہینے ہونے کو ہیں۔ اگر معاملہ گڑبڑ ہوتا تو شاید اتنی آسانی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ممکن نہ ہوتی۔ امام الحق کے بارے میں میں نے ریسرچ کی ہے، مجھے یہی پتا چلا کہ انگلینڈ میں انہیں جو انجری ہوئی تھی، وہ واقعی انجرڈ تھے۔ رضوان اور امام الحق کے کیس میں ابھی تک کچھ نظر نہیں آتا، ورنہ ان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اتنی جلدی واپسی نہ ہوتی۔ ماجد بھٹی Abdul Majid Bhatti
Ammar Masood11,705 просмотров • 3 дней назад

انڈیا کے ایک برانڈ نے ابو کی نظم بنین کو ہی اشتہار بنا دیا
Ammar Masood65,967 просмотров • 1 месяц назад

دو دن پہلے زوم میٹنگ میں یہ فیصلہ ہوا تھا کہ ہم لانگ مارچ اس لیے مؤخر کر رہے ہیں کیونکہ ہم سیم پیج پر نہیں ہیں۔ احتجاج مؤخر ہونے کا فیصلہ ہو چکا تھا، لیکن اعلان کون کرے گا اس پر فیصلہ نہیں ہوا، آپ سیاسی نقصان سے بچنے کے لیے اسے مؤخر کرنے کا اعلان نہیں کرنا چاہتے تھے، آپ چاہتے تھے کہ یہ اعلان کوئی اور کرے۔ کیا اب احتجاج ملتوی ہونے کا اعلان کرکے آپ نے سرینڈر کیا ہے؟ وی نیوز کے صحافی تیمور کے سوال پر سہیل آفریدی بوکھلا گئے
Ammar Masood42,892 просмотров • 1 месяц назад

میں فریال گوہر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کروں تو مجھے ذیادہ سے ذیادہ پیسے مل جائیں گے لیکن عزت واپس نہیں آئے گی۔ اب المیہ یہ ہے کہ جس چینل پر بیٹھ کر فریال گوہر نے یہ بات کی ہم نے اُس پر اکھٹے پروگرام کیا، جب میں وزیر تھا انہیں انٹرویو بھی دیا اور ہم 1989 میں بہت مہذب انداز میں الگ ہوئے اور اب تک ان 36 سے 37 سالوں میں میں نے کبھی ان کے بارے میں کوئی بات نہیں کی، جمال شاہ
Ammar Masood58,724 просмотров • 1 месяц назад

جب مریم نواز اور نواز شریف اڈیالہ جیل میں قید تھے تو میں ان سے ملنے گیا۔ میں نے مریم نواز سے درخواست کی کہ کچھ بات کریں، کوئی سیاسی بات کریں یا کوئی جملہ کہہ دیں، لیکن انہوں نے تھوڑی دیر خاموش رہنے کے بعد کہا کہ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اڈیالہ جیل میں سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں تھی۔ البتہ یہ بات درست ہے کہ جب نواز شریف کوٹ لکھپت جیل چلے گئے تو وہاں سیاسی گفتگو ہوتی تھی۔ #pmln #ppp #pti
Ammar Masood230,113 просмотров • 10 месяцев назад

ماہرنگ بلوچ نے کب انسانی حقوق کی بات کی ہے؟ انہوں نے ہمیشہ دہشتگردوں کی بات کی ہے۔ کیا آج تک انہوں نے بلوچستان میں شہید ہونے والے کسی ایک پنجابی کے قتل پر بات کی ہے؟ اس وقت بھی بی ایل اے نے بلوچستان میں 7 افراد کو لاپتا کیا ہوا ہے، جو پکنک منانے وہاں گئے تھے۔ کیا آج تک ماہرنگ بلوچ نے اس پر بات کی ہے؟ شناختی کارڈ کی بنیاد پر جن مسافروں کو بسوں سے اتار کر شہید کیا جاتا ہے، کیا انسانی حقوق کی اس چیمپئن نے ان کے بارے میں کبھی بات کی ہے؟ ماہرنگ بھارت کا فتنہ ہے۔ جتنے بھی نوجوان بی ایل اے میں گئے، انہیں وہاں بھیجنے والی ماہرنگ تھی، گل زادی تھی، سمی دین تھی اور بیبو بلوچ تھی۔ بابر یوسف زئی Babar Yousafzai
Ammar Masood27,986 просмотров • 1 месяц назад

محترمہ حنا سجاول کی وہ تازہ غزل جسے میرے والد نے قریبا بیس برس پہلے لکھا تھا
Ammar Masood106,062 просмотров • 6 месяцев назад

2008 میں باجوڑ میں آپریشن ’شیردل‘ کے دوران میں ایک یونٹ کی کمانڈ کر رہا تھا۔ سرچ آپریشن کے دوران میری پوزیشن کے قریب مارٹر کا گولہ پھٹا، جس سے میری دائیں ٹانگ شدید زخمی ہو گئی۔ اسی دوران عسکریت پسندوں نے ہماری پوزیشن پر حملہ کیا اور میری زخمی ٹانگ میں مزید چھ گولیاں لگیں۔ بعد ازاں میرا بہترین علاج کیا گیا اور مصنوعی ٹانگ لگائی گئی، لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی فوجی سروس جاری رکھی۔ میجر جنرل (ر) زاہد محمود
Ammar Masood33,036 просмотров • 1 месяц назад

2018 سے قبل سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض حمید نے براہِ راست رابطہ کرکے میرے والد کو مسلم لیگ (ن) چھوڑنے، فارورڈ بلاک بنانے اور وزارتِ اعلیٰ کی پیشکش کی تھی۔ لیکن میرے والد نے نواز شریف سے وفاداری برقرار رکھتے ہوئے یہ پیشکش مسترد کر دی، جس کے نتیجے میں انہیں 2018 کے انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ رکنِ قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن)، اسامہ اشفاق سرور
Ammar Masood57,246 просмотров • 3 месяцев назад

عامر الیاس رانا بالکل درست کہہ رہے ہیں ۔ یہ میڈیا عمران خان کے حق میں انسٹال کیا گیا تھا۔ اب بھی نیشنل میڈیا پر بہت سے گھس بیٹھیئے اینکر عشق عمران میں مبتلا ہیں ۔ باریک واردات اصل میں وہاں سے ہوتی ہے۔ وہی شام کو دھیرے دھیرے مسکراتے ہوئے وہ ساری باتیں کرتے ہیں جس کے لیئے انکی نوکری لگوائی گئی تھی Aamir Ilyas Rana
Ammar Masood152,138 просмотров • 10 месяцев назад

عمران خان جب 9 مئی پر معافی مانگیں گے، تب اُن کے لیے راستہ کھلے گا، کیونکہ وہ فوج کے سینے پر بہت گہرا زخم ہے
Ammar Masood34,669 просмотров • 2 месяцев назад

بگ بریکنگ ۔ پنجاب کے عوام کے لیئے بڑی خوشخبری پورے پنجاب میں حکومت کے پاس جو زرعی زمینیں ہیں، ان کی تعداد لاکھوں ایکڑ میں ہے۔ میں وہ تمام زرعی زمینیں پنجاب کے غریب عوام کے لیے، جن کے پاس روزگار کا ذریعہ نہیں ہے، 3 سے 5 ایکڑ بالکل فری دوں گی اور فصل اُگانے کے لیے کسان کارڈ بھی فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز Maryam Nawaz Sharif
Ammar Masood111,259 просмотров • 8 месяцев назад

افغانستان کے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (NRF) نے طالبان حکومت کے خلاف اپنے حملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔ حالیہ مہینوں میں مزاحمتی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان اپنی حکومت کے خلاف پھیلتی ہوئی مزاحمتی تحریک اور بغاوت کی خبروں کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں
Ammar Masood52,009 просмотров • 3 месяцев назад