
Ammar Masood
@ammarmasood3 • 465,914 subscribers
Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor https://t.co/QG2y4rVZG5
Shorts
Videos

2008 میں باجوڑ میں آپریشن ’شیردل‘ کے دوران میں ایک یونٹ کی کمانڈ کر رہا تھا۔ سرچ آپریشن کے دوران میری پوزیشن کے قریب مارٹر کا گولہ پھٹا، جس سے میری دائیں ٹانگ شدید زخمی ہو گئی۔ اسی دوران عسکریت پسندوں نے ہماری پوزیشن پر حملہ کیا اور میری زخمی ٹانگ میں مزید چھ گولیاں لگیں۔ بعد ازاں میرا بہترین علاج کیا گیا اور مصنوعی ٹانگ لگائی گئی، لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی فوجی سروس جاری رکھی۔ میجر جنرل (ر) زاہد محمود
Ammar Masood32,671 görüntüleme • 3 gün önce

میں فریال گوہر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کروں تو مجھے ذیادہ سے ذیادہ پیسے مل جائیں گے لیکن عزت واپس نہیں آئے گی۔ اب المیہ یہ ہے کہ جس چینل پر بیٹھ کر فریال گوہر نے یہ بات کی ہم نے اُس پر اکھٹے پروگرام کیا، جب میں وزیر تھا انہیں انٹرویو بھی دیا اور ہم 1989 میں بہت مہذب انداز میں الگ ہوئے اور اب تک ان 36 سے 37 سالوں میں میں نے کبھی ان کے بارے میں کوئی بات نہیں کی، جمال شاہ
Ammar Masood58,724 görüntüleme • 6 gün önce

6 ستمبر 1965، پاک افواج کی جرأت، بہادری اور عزم کی وہ تاریخ، جس نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے!
Ammar Masood12,019 görüntüleme • 3 gün önce

میرا استعفیٰ تیار ہے، مگر حادثات پر وزرا کے استعفے کا قانون بنایا جائے کہ جہاز گرے گا تو وزیر استعفیٰ دے گا، ٹرین ٹکرائے گی یا سڑک پر کوئی حادثہ ہوگا تو وزیر استعفیٰ دے گا، گٹر میں کوئی گرے گا تو وزیراعلیٰ اور میئر استعفیٰ دیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال Syed Mustafa Kamal
Ammar Masood16,070 görüntüleme • 7 gün önce

عمران خان جب 9 مئی پر معافی مانگیں گے، تب اُن کے لیے راستہ کھلے گا، کیونکہ وہ فوج کے سینے پر بہت گہرا زخم ہے
Ammar Masood34,669 görüntüleme • 18 gün önce

2018 سے قبل سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض حمید نے براہِ راست رابطہ کرکے میرے والد کو مسلم لیگ (ن) چھوڑنے، فارورڈ بلاک بنانے اور وزارتِ اعلیٰ کی پیشکش کی تھی۔ لیکن میرے والد نے نواز شریف سے وفاداری برقرار رکھتے ہوئے یہ پیشکش مسترد کر دی، جس کے نتیجے میں انہیں 2018 کے انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ رکنِ قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن)، اسامہ اشفاق سرور
Ammar Masood57,208 görüntüleme • 1 ay önce

جب مریم نواز اور نواز شریف اڈیالہ جیل میں قید تھے تو میں ان سے ملنے گیا۔ میں نے مریم نواز سے درخواست کی کہ کچھ بات کریں، کوئی سیاسی بات کریں یا کوئی جملہ کہہ دیں، لیکن انہوں نے تھوڑی دیر خاموش رہنے کے بعد کہا کہ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اڈیالہ جیل میں سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں تھی۔ البتہ یہ بات درست ہے کہ جب نواز شریف کوٹ لکھپت جیل چلے گئے تو وہاں سیاسی گفتگو ہوتی تھی۔ #pmln #ppp #pti
Ammar Masood230,096 görüntüleme • 9 ay önce

محترمہ حنا سجاول کی وہ تازہ غزل جسے میرے والد نے قریبا بیس برس پہلے لکھا تھا
Ammar Masood106,033 görüntüleme • 4 ay önce

افغانستان کے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (NRF) نے طالبان حکومت کے خلاف اپنے حملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔ حالیہ مہینوں میں مزاحمتی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان اپنی حکومت کے خلاف پھیلتی ہوئی مزاحمتی تحریک اور بغاوت کی خبروں کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں
Ammar Masood52,009 görüntüleme • 2 ay önce

عامر الیاس رانا بالکل درست کہہ رہے ہیں ۔ یہ میڈیا عمران خان کے حق میں انسٹال کیا گیا تھا۔ اب بھی نیشنل میڈیا پر بہت سے گھس بیٹھیئے اینکر عشق عمران میں مبتلا ہیں ۔ باریک واردات اصل میں وہاں سے ہوتی ہے۔ وہی شام کو دھیرے دھیرے مسکراتے ہوئے وہ ساری باتیں کرتے ہیں جس کے لیئے انکی نوکری لگوائی گئی تھی Aamir Ilyas Rana
Ammar Masood152,138 görüntüleme • 9 ay önce

بگ بریکنگ ۔ پنجاب کے عوام کے لیئے بڑی خوشخبری پورے پنجاب میں حکومت کے پاس جو زرعی زمینیں ہیں، ان کی تعداد لاکھوں ایکڑ میں ہے۔ میں وہ تمام زرعی زمینیں پنجاب کے غریب عوام کے لیے، جن کے پاس روزگار کا ذریعہ نہیں ہے، 3 سے 5 ایکڑ بالکل فری دوں گی اور فصل اُگانے کے لیے کسان کارڈ بھی فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز Maryam Nawaz Sharif
Ammar Masood111,236 görüntüleme • 7 ay önce

This is, so far, the best video produced for the Islamabad talks #IslamabadTalks
Ammar Masood79,261 görüntüleme • 5 ay önce

کدھر ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی ہے؟؟؟
Ammar Masood220,678 görüntüleme • 1 yıl önce