
Ammar Masood
@ammarmasood3 • 465,939 subscribers
Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor https://t.co/QG2y4rVZG5
Shorts
Videos

جب مریم نواز اور نواز شریف اڈیالہ جیل میں قید تھے تو میں ان سے ملنے گیا۔ میں نے مریم نواز سے درخواست کی کہ کچھ بات کریں، کوئی سیاسی بات کریں یا کوئی جملہ کہہ دیں، لیکن انہوں نے تھوڑی دیر خاموش رہنے کے بعد کہا کہ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اڈیالہ جیل میں سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں تھی۔ البتہ یہ بات درست ہے کہ جب نواز شریف کوٹ لکھپت جیل چلے گئے تو وہاں سیاسی گفتگو ہوتی تھی۔ #pmln #ppp #pti
Ammar Masood230,077 次观看 • 5 个月前

عامر الیاس رانا بالکل درست کہہ رہے ہیں ۔ یہ میڈیا عمران خان کے حق میں انسٹال کیا گیا تھا۔ اب بھی نیشنل میڈیا پر بہت سے گھس بیٹھیئے اینکر عشق عمران میں مبتلا ہیں ۔ باریک واردات اصل میں وہاں سے ہوتی ہے۔ وہی شام کو دھیرے دھیرے مسکراتے ہوئے وہ ساری باتیں کرتے ہیں جس کے لیئے انکی نوکری لگوائی گئی تھی Aamir Ilyas Rana
Ammar Masood152,052 次观看 • 6 个月前

ہمیں سعودی عرب کو یاد رکھنا چاہئے جب پاکستان نے 1998 میں ایٹمی دھماکے کیے، حالانکہ اس وقت امریکہ اور کلنٹن کی بارہا فون کالز اور دباؤ آ رہا تھا کہ یہ اقدام نہ کریں۔ عوام چاہتے تھے کہ اگر انڈیا نے ایٹمی دھماکے کیے ہیں تو ہم کیوں پیچھے رہیں؟ دھماکوں کے بعد عالمی پابندیاں آئیں، ڈالر اکاؤنٹس فریز ہوئے، مگر پاکستان نے اپنی قومی سلامتی، عوام کے جذبات اور وقار کو مقدم رکھا۔ یہ اقدام پاکستان کی خودمختاری کی علامت بنا۔ اس وقت پاکستان کی مدد صرف سعودی عرب نے کی۔ Nusrat Javeed
Ammar Masood51,813 次观看 • 2 个月前

پنجاب وزیر تعلیم کا بڑا اعلان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کو پیشکش کرتا ہوں کہ وہ میرے حلقے میں آ کر جلسہ کریں۔ چارٹر طیارے کا انتظام کرکے دینے کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اجازت بھی لے کر دوں گا اور اسی روز میں بھی ان کے سامنے جلسہ کروں گا، پھر دیکھتے ہیں کس کے پروگرام میں لوگ زیادہ آتے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر Rana Sikandar Hayat
Ammar Masood92,209 次观看 • 4 个月前
1:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان نے ساری عمر آصف زرداری کو گالی دی آج وہ اس ملک کے صدر ہیں عمران خان نے ساری عمر شہباز شریف کی تحقیر کی آج وہ اس ملک کے وزیر اعظم ہیں عمران خان نے ساری عمر نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کی کوشش کی آج وہ نہ صرف ملکی سیاست میں بلکہ بین الاقومی سیاست میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں عمران خان نے پوری کوشش کی کہ جرنل عاصم منیر آرمی چیف نہ بنیں آج وہ بھارت سے جنگ جیت کر فیلڈ مارشل بن چکے ہیں اور دنیا ان کی معترف ہے اور قدرت کا فیصلہ دیکھیں یہ سب سازشیں کرنے والا آج خود جیل میں ہے اور ملاقات پر پابندی ہے
Ammar Masood30,245 次观看 • 1 个月前