
Annie Sehar
@Anniesehar1 • 110,403 subscribers
Content Writer Personal account & views Tweets published on BBC News, Gulf News, Midi Libre France, Express Tribune, The News International, Indian Express
Shorts
Videos

مشہور صحافی کرسٹینا بیکر نے کہا میں اللہ کے نام سے شروع کرتی ہوں اسلام میں نے کسی لمبی داڑھی والے سے متاثر ہوکر نہیں ایک خوبصورت کھلاڑی عمران خان سے متاثر ہوکر قبول کیا پتا نہیں امریکا میں آپ اسکو جانتے ہیں یا نہیں پھر امریکہ والوں نے تالیاں بجا کربتایا اسکو سب جانتے ہیں🤣
Annie Sehar68,508 Aufrufe • vor 3 Jahren

عمران خان پر جو لوگ فتوے لگا رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو قائد کو کافر اعظم کہتے تھے قائد عظم کے بعد اگر کوئی لیڈر آیا ہے تو وہ عمران خان ہے میں ذمہ داری سے کہتا ہوں اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ہماری آنے والی نسلیں اگلے تین سو سال تک غلام ہی رہیں گیں :مولانا صاحب
Annie Sehar58,282 Aufrufe • vor 3 Jahren

کروڑوں کی سرجریاں اوراونچے محلوں میں رہنے والے حکمرانوں کو کیا پتا غریب نہ جی سکتا ہے نہ مر سکتا ہے ، بچی کو دوہزار روپے فیس کم ہونے پر کالج میں داخلہ نہ دیا گیا ٹایفائید بخار کا علاج کہاں سے کروائیں ایک بلب ایک پنکھا ہے دس ہزار بل آگیا روٹی نہیں تو بل کہاں سے دیں 😪
Annie Sehar62,998 Aufrufe • vor 3 Jahren

اے اللہ سارے اکٹھے ہو گۓ ہیں عمران خان کے خلاف اسکی مدد فرما ایک خاتون کی خانہ کعبہ میں روتے ہوۓ دعا
Annie Sehar49,828 Aufrufe • vor 3 Jahren

میں عمران خان کو سپورٹ نہیں کرتا عمران مجھے سپورٹ کرتا ہے اس حکومت سے ہمیں خطرہ ہے عمران خان کو خطرہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں جاکر عمران کے بارے میں پوچھیں لوگ سلوٹ کریں گےہماری آزادی کا سودا کرنے والو ہم غیرت مند پاکستانی اب چیر دیں گے : عوام کے شعور کا جن بول پڑا 🔥
Annie Sehar54,219 Aufrufe • vor 3 Jahren