
Annie Sehar
@Anniesehar1 • 111,568 subscribers
Content Writer Personal account & views Tweets published on BBC News, Gulf News, Midi Libre France, Express Tribune, The News International, Indian Express
Shorts
Videos

مشہور صحافی کرسٹینا بیکر نے کہا میں اللہ کے نام سے شروع کرتی ہوں اسلام میں نے کسی لمبی داڑھی والے سے متاثر ہوکر نہیں ایک خوبصورت کھلاڑی عمران خان سے متاثر ہوکر قبول کیا پتا نہیں امریکا میں آپ اسکو جانتے ہیں یا نہیں پھر امریکہ والوں نے تالیاں بجا کربتایا اسکو سب جانتے ہیں🤣
Annie Sehar68,508 次观看 • 3 年前

ان سب کو پتا ہے عمران ریاض کدھر ہے آئ جی میں ان کا سامنا کرنےکی جرات نہیں یہ کہتا ہے وہ خود غائب ہوا اللہ کرے اسکے ساتھ بھی ایسا ہو میری بازو پولیس والے نے مروڑی کے میں آئ جی سے سوال نہ کرسکوں سب جانتے ہیں وہ کدھر ہے : خاتون وکیل عمران ریاض کیس میں آئ جی اور پولیس پر سخت برہم
Annie Sehar13,308 次观看 • 3 年前