
Ansar Abbasi
@AnsarAAbbasi • 2,369,042 subscribers
Editor Investigations, The News. Retweets are not endorsements.
Shorts
Videos

خدارا قربانی کے جانوروں کو خوفزدہ مت کریں۔ مبینہ طور پر یہ واقع مری کا ہے۔
Ansar Abbasi69,753 görüntüleme • 14 gün önce

ہماری کامیابی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہوئی۔ یہ وقت غرور کا نہیں بلکہ سجدہ شکر کا ہے۔ قوم اللہ کا شکر ادا کرے
Ansar Abbasi222,980 görüntüleme • 1 yıl önce

محترمہ Maryam Nawaz Sharif کی توجہ کے لیے: غریب کے ساتھ بڑا ظلم— راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں- بینظیر بھٹو، ہولی فیملی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال- کے سیکورٹی گارڈز کا احتجاج۔ تنخواہ صرف 25 ہزار۔ کم از کم سرکاری محکموں میں تعینات سیکورٹی گارڈز کو تو حکومت کی مقرر کم از کم تنخواہ دیں۔
Ansar Abbasi21,373 görüntüleme • 1 ay önce

مری کی ایک خوبصورت ترین سڑک جسے آپ نے کبھی دیکھا نہیں!! ماشاءاللہ
Ansar Abbasi10,523 görüntüleme • 14 gün önce

عمران خان کی بات غور سے سنیں۔ ایک ایک لفظ جو اُنہوں نے بولا اُس سے اُ ن کا کوئی مخالف بھی اختلاف نہیں کر سکتا ہے۔ 👇
Ansar Abbasi156,434 görüntüleme • 11 ay önce

“انصار عباسی sadist آدمی ہے”۔ شیخ روحیل اصغر کا میرے حالیہ کالم “مریم نواز نے موقع ضائع کیا” پر ردعمل۔
Ansar Abbasi41,938 görüntüleme • 4 ay önce

یہ حکومتی اہلکار عمران خان کے ملک سے باہر جانے سے متعلق جس خواہش یا deal کی بات کر رہا ہے اور اس حوالے سے میرا نام جس خبر سے جوڑا گیا ہے، وہ درست نہیں۔ میں نے نہ ایسی کوئی خبر دی، نہ کبھی کہا کہ عمران خان کو ملک سے باہر جانے کی خواہش ہے یا ایسی کوئی ڈیل آفر ہوئی۔
Ansar Abbasi54,656 görüntüleme • 10 ay önce

پاکستانیو! نہ غرور کرو نہ تکبر۔ اللہ تعالی کا شکر ادا کرو۔۔۔۔۔
Ansar Abbasi44,494 görüntüleme • 1 yıl önce

For those who are keen to enjoy snowfall in Murree. مری برف باری کا جو لطف اُٹھانا چاہیں، اُن کے لیے 👇
Ansar Abbasi18,238 görüntüleme • 4 ay önce

اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان کی بہادر افواج کو سلام۔
Ansar Abbasi39,256 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ زندہ باد تھا، یہ زندہ باد ہے، یہ پاکستان زندہ باد زندہ باد رہے گا۔۔۔ ان شاءاللہ
Ansar Abbasi17,378 görüntüleme • 1 yıl önce

پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح اسلام اور مسلم امہ کی فتح کیسے، میری رائے 👇
Ansar Abbasi13,880 görüntüleme • 1 yıl önce