
Ansar Abbasi
@AnsarAAbbasi • 2,369,042 subscribers
Editor Investigations, The News. Retweets are not endorsements.
Shorts
Videos

محترمہ Maryam Nawaz Sharif کی توجہ کے لیے: غریب کے ساتھ بڑا ظلم— راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں- بینظیر بھٹو، ہولی فیملی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال- کے سیکورٹی گارڈز کا احتجاج۔ تنخواہ صرف 25 ہزار۔ کم از کم سرکاری محکموں میں تعینات سیکورٹی گارڈز کو تو حکومت کی مقرر کم از کم تنخواہ دیں۔
Ansar Abbasi21,373 次观看 • 1 个月前
