Anti Terror Truth's banner
Anti Terror Truth's profile picture

Anti Terror Truth

@AntiTerrorTruth16,855 subscribers

Dedicated to delivering factual information, security analysis, and awareness on issues related to terrorism and extremism.⚔️🇵🇰

Shorts

حیوانیت اور درندگی کی انتہا بچوں کا بچپن تباہ کرنا بند کرو 💔🔥 بچوں کے ساتھ ہوس ناکی اور بچے بازی جیسے گھناؤنے جرم کو کسی بھی نام کے پیچھے چھپایا نہیں جا سکتا۔ معصوم بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بجائے ان کی زندگی اور بچپن کو جہنم بنانا کھلی فرعونیت ہے۔ اللہ کا خوف کرو شرم کرو اور حیا کرو معصوم روحوں پر ظلم و ستم ڈھانے والو اس درندگی کو بند کرو اور بچوں کو ان کا محفوظ بچپن واپس دو۔ اس ظلم پر خاموشی بھی جرم ہے❌✋ #StopChildAbuse #ProtectOurChildren #HumanityFirst

Sensitive content

328,446 次观看

📌 بھارت میں استاد یا جلاد؟ چھ سالہ بچے کی موت نے نظامِ تعلیم پر سوال اٹھا دیے بھارت میں جب اسکول بھی بچوں کے لیے محفوظ نہ رہیں تو یہ صرف ایک حادثہ نہیں پورے نظام کی ناکامی ہے ایک مبینہ تھپڑ نے چھ سالہ بچے کی جان لے لی۔ معصوم جانوں کا تحفظ ہر معاشرے کی پہلی ذمہ داری ہونا چاہیے اور ایسے واقعات پر غیرجانبدار تحقیقات اور انصاف ضروری ہے۔ #India #Visakhapatnam #JusticeForStudent

26,952 次观看

Videos

没有更多内容可加载