Anwaar ul Haq Kakar's banner
Anwaar ul Haq Kakar's profile picture

Anwaar ul Haq Kakar

@anwaar_kakar133,563 subscribers

Senator & Former Caretaker Prime Minister of Pakistan

Shorts

میرے کوئٹہ کے زمانہ طالبعلمی کی اسکول ٹیچر مس عذرا ناہید سے تین دہائیوں بعد ملاقات ہوئی۔ ان کی شفقت اورکبھی کبھی سختی نے میری شخصیت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔

452,380 görüntüleme

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات میں COP28 کے بین الاقوامی فورم پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ مختلف ممالک کے سربراہان سے ماحولیاتی مسائل کے حوالے سے گفتگو میں پاکستان کو درپیش ماحولیاتی چیلنجز کے بارے میں آگاہ کیا۔

280,699 görüntüleme

آج جمعہ کی نماز چین کے صوبہ شنجیانگ کے شہر اُرمچی میں تاریخی مسجد میں ادا کرنے کا موقع ملا۔

274,836 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.