India میں بیوی نے gym trainer کے ساتھ ملکر اپنے شوہر کا murder کر دیا 😳🤦
22,241,533 次观看
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
انڈیا میں ایک عورت نے 25 مردوں کو ڄونا لگایا پہلے ان سب سے شادی کرتی رہی اور پھر ان سب کا مال لے کر واپس اپنے first husband کے پاس لوٹ گئ🤦🥴😂😳
38,625,457 次观看
India میں ایک بندہ 11000 valt کا کرنٹ لگنے سے موقعے پر مارا گیا وجہ پان کھا کر بجلی کے تاروں پر تھوکنا 😳🤦🥹
25,571,563 次观看
دہلی India کے ایک لڑکے نے 20 lady police constables کو ڄونا لگادیا، سب کو cheat کرتا رہا اور پیسے لیتا رہا اپنے آپ کو rich بتا کر 🤦😂😳
2,040,007 次观看
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
India کے شہر Calcutta میں ایک 18 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر اپنی 13 سالہ گرل فرینڈ کو kiss کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق، لڑکی کی family نے نوجوان اور اس کے دوست پر حملہ کیا، جس کے بعد انہوں نے لڑکی کے والد کو بھی وہاں بلا لیا۔ مبینہ طور پر ان تینوں افراد کے کپڑے اتار لئے اور سڑکوں پر گھمایا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کے دوران لڑکی کے والدین اور اس کے ماموں کو گرفتار کر لیا 😳🤦