
Aoun Raza Gopang
@Aounjournalist • 1,841 subscribers
Court Reporter | Islamabad High Court & Special Courts | Joint Secretary IHCJA | Uncovering the cracks in justice | Baghii in words, fearless in truth.
Videos
1:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ پنجاب کی ام رباب، اکلوتی بہن کے دو سگے بھائیوں کو CCD نے ق ت ل کر دیا ایک کی عمر 18 جبکہ دوسرے کی 22 سال تھی، ایک کو 36 اور دوسرے کو 41 مقدمات میں ایک ہی دن نامزد کیاگیا، دونوں بھائی تھانے مین ضمنیاں لکھے تھے، ہے کوئی پوچھنے والا؟ Punjab Police Official
Aoun Raza Gopang27,047 görüntüleme • 4 ay önce
1:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد کو بند کرنے کے لئے لائی گئی گاڑیوں کے مالکان کا گلہ شکوہ، ہم سے لائسنس اور کاغزات لے لئے ہیں ہماری گاڑیاں تین دن سے لگائی ہیں نہ رہائش دی ہے اور نہ کوئی سہولت دی، انتظامیہ گاڑیاں بند کر کے غائب ہو گئی ہے۔ #TLPMarchForPalestine #islambadprotest #TLPProtest
Aoun Raza37,791 görüntüleme • 10 ay önce
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شدید گرمی اور وی آئی پی پروٹوکول مافیا اسلام آباد کی شاہراہ پر آدھے گھنٹے سے زائد روٹ کے دوران ایک خاتون کی حالت خراب ہوگئی، وی وی آئی پی موومنٹ کے بعد ہی اب خاتون کو ہسپتال منتقل کیا جائے گا، یہ ہے ہمارے نظام کا عکس، مطلب مافیا کے پروٹوکول کی قربانی بھی غریب عوام دے گی
Aoun Raza10,446 görüntüleme • 3 ay önce
1:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Daha fazla içerik yok.