
Sardar Abdul Qayyum Niazi
@AQayyumNiaziPTI • 31,231 subscribers
President PTI AJK & Former Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir
Shorts
Videos

آزاد کشمیر میں موجود فورسز کا کوئی سپاہی کسی لاٹھی گولی سے نہیں مرا لوگ کشمیر میں گولیاں کھا رہے ہیں لیکن پرامن کھڑے ہیں۔آزاد کشمیر میں تین مرحلوں میں الیکشن کرائے جارہے ہیں وہاں کی آبادی اسلام آباد سے بھی کم ہے۔پاکستان کی آبادی پچیس کروڑ ہے یہاں الیکشن ایک مرحلے میں ہوتا ہے تو کشمیر میں تین مرحلوں میں کیوں کروایا جارہا ہے؟۔اٹھہتر سال میں ایسا نہیں ہوا آج کشمیر میں لاشیں گر رہی ہیں لاشوں کو اٹھا کے لاپتہ کیا جارہا ہے.
Sardar Abdul Qayyum Niazi63,238 views • 1 month ago

یہی ہے عمران خان کا اصل ویژن، جہاں کسی کا تعلق، خاندان یا سفارش نہیں بلکہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دی جاتی ہے۔ میں خود وزیر اعظم کا امیدوار نہیں تھا، مگر عمران خان نے میرے اخلاص اور کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اعتماد کیا اور ذمہ داری سونپی۔ آج سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ بنانا بھی اسی وژن کا تسلسل ہے کہ قیادت ان کارکنوں کو ملے جو نظریے سے جڑے ہوں، مفاد سے نہیں۔ تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جہاں خاندانی سیاست نہیں چلتی، یہاں عہدے خدمت، دیانت اور جدوجہد سے ملتے ہیں۔ عمران خان نے ہمیشہ یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ذاتی نہیں، قومی مفاد کی سیاست کرتے ہیں، اور وہ اپنے خاندان کو نہیں بلکہ پارٹی کے کارکنوں کو آگے لاتے ہیں Sohail Afridi
Sardar Abdul Qayyum Niazi86,196 views • 10 months ago

اللہ پاک عمران خان کے ٹائیگر شاہد خٹک کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
Sardar Abdul Qayyum Niazi37,546 views • 8 months ago
No more content to load