
Sardar Abdul Qayyum Niazi
@AQayyumNiaziPTI • 30,943 subscribers
President PTI AJK & Former Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir
Shorts
Videos

یہی ہے عمران خان کا اصل ویژن، جہاں کسی کا تعلق، خاندان یا سفارش نہیں بلکہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دی جاتی ہے۔ میں خود وزیر اعظم کا امیدوار نہیں تھا، مگر عمران خان نے میرے اخلاص اور کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اعتماد کیا اور ذمہ داری سونپی۔ آج سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ بنانا بھی اسی وژن کا تسلسل ہے کہ قیادت ان کارکنوں کو ملے جو نظریے سے جڑے ہوں، مفاد سے نہیں۔ تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جہاں خاندانی سیاست نہیں چلتی، یہاں عہدے خدمت، دیانت اور جدوجہد سے ملتے ہیں۔ عمران خان نے ہمیشہ یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ذاتی نہیں، قومی مفاد کی سیاست کرتے ہیں، اور وہ اپنے خاندان کو نہیں بلکہ پارٹی کے کارکنوں کو آگے لاتے ہیں Sohail Afridi
Sardar Abdul Qayyum Niazi86,196 次观看 • 7 个月前

میرے بیٹے حافظ عبدالقدس نے آج ظالم نظام کے خلاف اذان کی صدا بلند کی ہے۔ ہم نے ہمیشہ اپنے قائد اور اپنے ایمان کے ساتھ کھڑے ہو کر قربانیاں دی ہیں۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱللّٰهُ کی پکار ہی ہماری اصل طاقت ہے، اور اسی کے بل بوتے پر ہم ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں
Sardar Abdul Qayyum Niazi17,945 次观看 • 8 个月前

اڈیالہ جیل کے قریب کارکنان کے کیمپ میں پہنچا، جہاں کارکنان جس طرح دن رات، دھوپ اور گرمی برداشت کر کے اپنے لیڈر سے وفاداری نبھا رہے ہیں، وہ قابلِ فخر ہے۔ تاریخ یاد رکھے گی کہ جب ظلم کے اندھیرے غالب تھے، تو یہی کارکن امید کی کرن بن کر اُبھرے۔ حکمرانوں کا جبر تحریک کو جھکا نہیں سکا
Sardar Abdul Qayyum Niazi16,471 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载