
Aqsa Kanwal
@AqsaaKanwal • 16,147 subscribers
Social media influencer
Shorts
Videos

یہ 13 سال کی بچی بلوچستان سے اسلام آباد لائی گئی ۔ اس کا اپنا تو کوئی لاپتہ نہیں ہے۔ یہ کہتی ہے پورا بلوچستان لاپتہ ہے ۔ اسلام آباد کیوں آئی اس کا بھی کوئی جواب نہیں ہے۔ ریاست کا مطلب بھی نہیں پتا ہوگا لیکن نقاب پوشوں نے رٹا لگوایا ہوا تھا اور اینکر بھی وہی سوال پوچھ رہا تھا جو نقاب پوش کہتے تھے۔
Aqsa Kanwal22,447 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar