احادیث میں بتایا گیا کہ جیسے تم ہوگے ویسے ہی تم پر حکمران مسلط ہونگے ۔ یہ ویڈیو جہلم کے علاقہ دینہ کی مویشی منڈی کے ہیں ۔۔ویڈیو میں نظر آنے والے بچھڑے زیادہ سے زیادہ 1 یا 2 ہفتہ کے ہونگے ۔ لالچ میں اس معصوم جانور کو اپنی ماں سے جدا کرکے بیچ دیا جاتا ہے ۔ لائیو سٹاک والوں کو چاہیے کہ کم از کم 6 ماہ سے کم۔عمر والے جانوروں کی فروخت پر مکمل پابندی ہونی چاہے ۔۔