
Arif Hameed Bhatti
@arifhameed15 • 2,638,654 subscribers
Senior Investigative Journalist& Senior Analyst, Columnist, Senior Anchorperson. Always in search for finding and delivering the truth.
Shorts
Videos

بیر سسٹر سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ جب کوئی جرم کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تو نوجوانی میں 17 سال کی عمر سے آغاز کرتا ہے جبکہ عمران خان پر پہلا ایف ائی آر 71 سال کی عمرا میں ہوا۔ یہ ایک منفرد کیس ہے کیونکہ 71 سال سے پہلے عمران خان کا کوئی کریمینل ریکارڈ ہی نہیں
Arif Hameed Bhatti218,510 просмотров • 1 месяц назад

میڈیا پر مکمل پابندی؟ اپوزیشن کی پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس، میڈیا پر پارلیمنٹ جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔
Arif Hameed Bhatti82,029 просмотров • 24 дней назад

2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
Arif Hameed Bhatti115,145 просмотров • 1 месяц назад

عمران خان کے کزن قاسم خان کا کہنا ہے ہماری بہن علیمہ خان کو روڈ سے اور اس کے بعد نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو گھر سے تقریباً سو پولیس اہلکاران اغواء کرکے لے گئے۔ ان کے ساتھ شاہریز خان اور شیرشاہ،عظیم خان اور نورین خان کی بیٹی سکینہ بھی تھیں جن کو بعد میں رہا کردیا گیا۔
Arif Hameed Bhatti87,931 просмотров • 1 месяц назад

وہ اپنی حدود میں رہیں تو اچھا ہو کیاگا ، کیا وہ مجھے نہیں جانتے
Arif Hameed Bhatti40,471 просмотров • 18 дней назад

آج سے 50 سال پہلے جب میں کاکول اکیڈمی میں کیڈٹ تھا اس وقت بھی بلوچستان میں آپریشن چل رہا تھا ! جنرل اعجاز اعوان
Arif Hameed Bhatti209,878 просмотров • 3 месяцев назад

مہر بخاری نے کیسا بیان چلا دیا پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
Arif Hameed Bhatti86,885 просмотров • 1 месяц назад

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ کا کہا ہے عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو ظالمانہ سلوک ہورہا ہے اس کا کیا جواز ہے؟یاد رکھیں کسی کو جب تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا جاتا ہے تو ان پہ کوئی الزام نہیں ہوتا، اندیشے کے تحت جیل میں ڈالا ہوا ہے
Arif Hameed Bhatti58,069 просмотров • 1 месяц назад

ہون آرام اے : اب تو بیرسٹر گوہر بھی بول پڑے 27 ستمبر کی کال اٹل ہے اس پر کوئی نظر ثانی نہیں ہوگی ۔
Arif Hameed Bhatti79,800 просмотров • 1 месяц назад