Senior Investigative Journalist& Senior Analyst, Columnist, Senior Anchorperson. Always in search for finding and delivering the truth.
Shorts
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے مولانا کی تقریر مجھ سے مانگی تو میں نے انہیں بھجوا دی تو ان کا جواب آیا One Of The Best speech Of Molana .سینیٹر کامران مرتضی
47,642 次观看
ہماری عدالتوں پر 26 ویں اور 27 ویں ترمیم کا الو آ کر بیٹھ گیا ہے علی احمد کرد ۔
35,165 次观看
امریکہ میں بھی ٹرمپ حکومت کے خلاف پر امن احتجاج شروع ، نہ شیلنگ، نہ لاٹھی چارج ،نہ گولی ،نہ مقدمات، نہ گرفتاریاں نہ چھاپے ۔امریکہ میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے خلاف اب تک یہ سب سے بڑا احتجاج ہے۔
212,600 次观看
پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے راہنماؤں کی ملاقات کا نتیجہ وہی ہو سکتا ہے، دو لوگ اعشارے پر ملیں اور ایک دوسرے کہیں یہ سڑک س طرف جا رہی ہے؟
70,366 次观看
حکومت کی رکاوٹوں ،کریک ڈاؤن کے باوجود عوام نے بڑی تعداد میں سہیل آفریدی،اور خیبرپختونخواہ سے آئے مہمانوں کو جی آیا نوں جس بازار سے گزر رہے وہاں کی تمام دکانیں بند کرا دی گئی مگر پھر بھی عوام کی بڑی تعداد باہر نکل ائی۔
53,962 次观看
آئینی ترمیم پر سوال ، آئین ، قانون کہاں ۔مہنگائی پر لانگ مارچ کرنے والے مولانا فضل الرحمان آن مہنگائی پر کیا کہتے ہیں
25,147 次观看
ارشد شریف نے ظالموں کے سامنے سر جھکانے کی بجائے شہادت پائی ۔ مرنا تو سب نے ایک دن ہے اور رازق بھی #اللہ ہے ۔پھر خوف کیوں؟Arshad Sharif
183,292 次观看
مشرف زیدی نے کہا تھا الیکشن کمیشن اور بیوروکریسی میں جن لوگوں نے پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا، انہیں پی ٹی آئی اورعوام سے معافی مانگنی چاہیے۔ یہ لوگ نہیں چاہتے کہ عوام اپنی مرضی کا انتخاب کریں
35,480 次观看
پاک افغان بارڈر پر حالات کشیدہ، پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کا حملہ پسپا کردیا، اطلاعات کے مطابق اس وقت مختلف جگہوں پر کراس فائرنگ جاری ہے، سیکیورٹی فورسز موثر جواب دے رہی ہیں